Design desk

Design desk

Share

Photos from Design desk's post 27/01/2024

New day new story
Alhamdullilah delivered a project to Mr.Billal shaib. we designed a 3d Interior of office room.
Design your room according to best work space. 2d and 3d draiwngs of house and rooms also a local government file aporval.
for more details: 0336 5687001

29/11/2023
03/06/2023

ہمارے ہاں ہر قسم کے سروے کا کام
رقبہ جات کی پیمائش
جائیداد کی تقسیم
پلاٹنگ ٹاؤن پلاننگ
لیولنیگ
تعمیراتی نقشہ جات کا کام کیا جاتا ہے۔
برائے رابعہ
0336-5687001
0312-5829069

26/04/2023

ہمارے نقشے بس لائن نہیں! بلکہ آپ کے بچپن سے سوچے خوابوں کی تعبیر پہ تکمیل ھوتی ہیں ۔
ہمارے نزدیک نقشہ مکمل مالک مکان کی سوچ فکر ضروریات کے مطابق ھوا دار روشنی والا منفرد یونیک قابلے استعمال ھونا چاھئے ۔
ہمارے دو بنا کہ دئیے ھوئے نقشے ہی مالک مکان کو کنفیوژن میں ڈال دیتے ہیں کہ ان دونوں میں کون سا نقشہ وہ پسند کریں جو کہ دونوں نقشے ہی اس کی ضروریات آنے والے وقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے پلان کر کے دیتے ہیں۔
تو اگر آپ کے پاس بھی کوئی پلاٹ ہے تو لازمی اس کی تعمیر پہ لاکھوں لگانے سے پہلے 6 ماہ اپنے گھر کا نقشہ بنائیں گے نقشہ آپ خوبصورتی اور بچت دیتا ہے نقشہ آپ بار بار تبدیل کرسکتے ہیں لیکن ایک بنی ہوئی تعمیر شدہ بلڈنگ کو بعد میں تبدیل نہیں کر سکتے ! تو مکمل سوچیں ابھی سوچے بلڈنگ پہ لاکھوں لگانے سے پہلے چند ہزار روپے نقشے پر لگا کے اپنی مرضی کے مطابق نقشہ تیار کروا کے اس پر اپنے جنت نما گھر کی تعمیر کھڑی کریں
آپ ہمارے سے آن لائن واٹس اپ پر رابطہ کر کے پرانے گھر میں رہتے ہوئے نیو گھر کا نقشہ بنانا سکتے ہیں 24گھنٹوں میں ہم آپ کی مرضی کے مطابق دو نقشے بنا کے دیں گے تو ابھی واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
0336-5687001
0312-5829069
Architecture | Construction | Interior Design | Renovation | Construction & Project Management Consultants

Photos from Design desk's post 19/03/2023

Boundary survey & Ploting
Dhok Khizer Hayat Chakwal .
اپنی زمین کی پیمائش ڈیم کا سروے سوسائٹی کی ڈیزاینگ پلاٹنگ ڈیزائنگ
ٹوپوگرافک سروے جدید لیزر مشین سے کروایں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹس پر مزید انفارمیشن کے لیے نیچے دیے گے نمبر پر کال کریں یا پھر ہمارے آفس تشریف لائیں آفس بمبر 2 ساجد نزیر مارکیٹ نزد دا ارقم سکول گرلز کالج روڈ چکوال۔. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
برائے رابطہ محمد عثمان۔

#نقشہ

+92 336 5687001
0312 5829069

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chakwal