Abdul Basit

Abdul Basit

Share

15/12/2025

آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک ایسا منظر نظر آیا جس نے دل ہلا دیا۔ ایک خاتون نئی گاڑی چلا رہی تھیں، اگلی نشست پر ان کا بچہ آرام سے بیٹھا تھا، جبکہ اسی گاڑی کے پچھلے حصے میں کھلی دھوپ میں ایک آٹھ نو سال کی بچی اپنی گود میں ایک سال کا معصوم بچہ لیے بیٹھی تھی۔ یہ صرف ایک منظر نہیں بلکہ ہماری معاشرتی بے حسی کی عکاسی ہے۔ دولت سہولت تو دے سکتی ہے، مگر انسانیت، احساس اور ہمدردی نہیں خرید سکتی۔ ایسے مناظر ہمیں رک کر سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں 😱🙏🏻

14/12/2025

*حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ* کے سچے عاشق، سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کی نسبتوں کے امیں، پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی یوم وصال صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ پر اپنے بڑوں کی صحبت میں جا پہنچے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت جی کی کامل مغفرت فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Batara
Bunerwal