Zeb Muhammad

Zeb Muhammad

Share

14/05/2026

د بونیر خلقو ویخ یئ کہ اودہ د خوب خبرہ نہ کوم د ضمیر خبرہ کوم امید دے چی پویہ شوی بہ یئ

14/05/2026

غریب موٹر سائیکل چوری کے الزام میں پکڑا جائے۔تو ہتھکڑے بھی، دھکے بھی، میڈیا ٹرائل بھی،
لیکن جب معاملہ،ڈالرگرل،ایان علی کا ہو یا ،فرح گوگی،کا یا ،فضیلہ عباسی،کا یا،کوکین گرل پنکی،کا ہو۔تو پھر عدالتوں میں داخلہ بھی وی آئی پی رویہ بھی وی آئی پی اور خاموشی بھی وی آئی پی۔
سوال یہ ہے کہ اگر قانون واقعی برابر ہے تو پھر کچھ ملزم عدالتوں میں ایسے کیوں داخل ہوتے ہیں جیسے کسی مارننگ شو کے مہمان ہوں۔؟
اگر ادارے واقعی آزاد ہیں تو پھر بڑے بڑے اسکینڈلز کا انجام خاموشی کیوں بنتا ہے؟
بدقسمتی سے ہمارے ملک کا قانون بھی کسی،،بیوٹی پارلر،، سے کم نہیں،جہاں ملزم جتنا بڑا گلیمرس ہو، قانون اس کی قدم بوسی،عاجزی سے کرتا ہے۔

08/05/2026

ما عاجز خپلی دعا کی یاد ساتئ ہاۓ شیخ صاحب ❤️😭😭

04/04/2026

“اگر پاکستان میں اسی طرح مسلسل چھٹیاں رہیں تو تعلیم کا یہی حال ہو جائے گا۔😀😀

ویسے بھی پتہ نہیں ہم کتنے نمبر پر ہے لیکن یہ چھٹیاں ہمیں مزید آگے پہنچا سکتی ہیں

26/03/2026

دا کتاب بہ سنگہ تر لاسہ کوو معلومات راکئ مھربانی بہ وی ♥️

23/03/2026

مانگتے ہیں جو لوگ عمر دراز ،
کہہ دیجئے اُن سے "جینا مذاق نہیں"...!!!

23/03/2026

کیا آپ جانتے ہیں…؟
فحش فلمیں دیکھنا صرف ایک عادت نہیں، بلکہ ایک خاموش تباہی ہے… 😔
شروع میں یہ صرف چند منٹ کی تفریح لگتی ہے،
لیکن آہستہ آہستہ یہ انسان کے دل اور دماغ پر قبضہ کر
لیتی ہے۔

❌ دینی نقصانات

😔 دل سے ایمان کی روشنی کم ہو جاتی ہے
🕌 نماز میں دل نہیں لگتا، عبادت سے دوری آتی ہے
📿 گناہوں کی عادت بن جاتی ہے اور توبہ مشکل ہو جاتی ہے
🚫 اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتا ہے

🧠 ذہنی اور نفسیاتی نقصانات
⚡ دماغ اس کا عادی ہو جاتا ہے (addiction)
😶‍🌫️ انسان حقیقت اور خیالی دنیا میں فرق کھونے لگتا ہے
😞 ڈپریشن، بے چینی اور احساسِ جرم بڑھتا ہے
📉 توجہ اور پڑھائی/کام میں کمی آتی ہے

💔 معاشرتی اور ذاتی نقصانات
👀 دوسروں کو غلط نظر سے دیکھنے کی عادت
💑 رشتوں میں بے اعتمادی اور مسائل پیدا ہوتے ہیں
🧍‍♂️ تنہائی پسند ہو جاتا ہے، لوگوں سے دوری
💔 شادی شدہ زندگی پر بھی برا اثر پڑتا ہے

⚠️ جسمانی نقصانات
😴 نیند خراب ہو جاتی ہے
⚡ کمزوری اور تھکن محسوس ہوتی ہے
🧍‍♂️ خود پر کنٹرول کمزور ہو جاتا ہے

✔️ اس سے بچنے کے طریقے
🤲 اللہ سے سچی توبہ کریں
📿 ذکر اور استغفار کی عادت بنائیں
📱 موبائل/انٹرنیٹ کا استعمال کنٹرول کریں
🏃‍♂️ مصروف رہیں (کھیل، پڑھائی، اچھے کام)
🕌 نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں

یہ عادت انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے،
اعتماد ختم، سکون ختم، اور خوشی بھی ختم… 😞
لیکن یاد رکھو…
اللہ کی رحمت ہمیشہ کھلی ہے… 🤲
اگر آج سچی توبہ کر لی جائے،
تو اللہ ہر گناہ معاف فرما سکتا ہے… ❤️
اپنی نظروں کی حفاظت کرو،
اپنے دل کو پاک رکھو،
اور اپنی زندگی کو بہتر بناؤ… 🌿
🤲 دعا:
اے اللہ! ہمارے دلوں کو پاک فرما، ہماری نظروں کی حفاظت فرما، ہمیں ہر گناہ سے بچا اور ہمیں سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما۔
یا اللہ! ہمیں اپنی رضا والے راستے پر چلنے والا بنا دے اور ہمارے ایمان کو مضبوط فرما۔ آمین 🤍
Copy

23/03/2026

مہمان چل دئیے اب صرف اہل خانہ رہ گئے ہیں ،
😭😭
#

14/03/2026

جگر کا ٹکڑا دلوں کا بادشاہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ 🌹
#قائدمحترم

14/03/2026

کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اللہ سے جوڑے رکھتی ہیں،
کچھ خواہشات کی صورت کچھ آزمائش کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا جتنا زیادہ دُکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللہ کے آگے جھکتے ہیں کہتے ہیں،
جو نقصان تمہیں اللہ سے جوڑ دے اس کو نقصان نہیں کہا کرتے🫀
*•┈┈•⊰✿اللہ تعالیٰ سے جڑنے* *کا* *سفر❤️✿

Want your school to be the top-listed School/college in Bunerwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Ghazi Khanay Pirbaba Buner
Bunerwal