Basit Naama
دوکڈہ کے مضافاتی علاقہ بامی میں اگ بھڑک اٹھی
08/06/2026
ایک معصوم بیٹی، جو اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے محنت کر رہی تھی، آج ایک سفاک تیزاب حملے کا نشانہ بن گئی۔ کسی کی نفرت نے اس کے چہرے کو زخمی کیا، مگر اس کی ہمت، عزت اور حوصلے کو نہیں توڑ سکتی۔ ایسے انسانیت سوز جرائم پورے معاشرے کے ضمیر پر سوال ہیں۔ ہم متاثرہ بیٹی کے لیے دعا گو ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرم کو فوری گرفتار کرکے سخت ترین سزا دی جائے۔” �
“آج ہمارے دوست اور سینئر صحافی شبیر بونیری صاحب نے بیرسٹر گوہر علی کا انٹرویو کر کے بغیر کسی دباؤ کے ہر بات کھل کر عوام کے سامنے رکھ دی۔ بونیر کے مسائل ہوں یا عوام کی آواز، شبیر بھائی نے سچ اور حق بات پوری جرات کے ساتھ بیان کی۔ یہ صرف ایک انٹرویو نہیں بلکہ حق اور سچ کی آواز ہے۔ 💯🔥
#بونیر ”
24/05/2026
سینٹر ایمل ولی حان نے تصدیق کیا کہ حورم رہا ہو چکی ہے شکریہ سینیٹر ایمل ولی حان
11/05/2026
“ایک معصوم بچہ اپنے چھوٹے چھوٹے خوابوں کے ساتھ مسجد گیا تھا…
اس نیت سے کہ قرآن سیکھے گا، دین سیکھے گا، اچھا انسان بنے گا۔
مگر افسوس… واپس آیا تو اُس کے قدموں پر درد کے نشان تھے
05/05/2026
آج دل بہت افسردہ ہے…
شیخ صاحب پر ہونے والا حملہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
ہمیں بطور معاشرہ سوچنا ہوگا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں…
نفرت اور تشدد کبھی بھی کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتے۔
شیح الحدیث مولانا شیح ادریس صاحب کی چھوٹے بھایی کا پیعام !
#شیح #ادریس #شہید #پیغام
05/05/2026
بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر ملی کہ محترم مولانا محمد ادریس صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
یہ خبر سن کر دل بہت غمگین ہے۔ وہ صرف ایک عالمِ دین نہیں بلکہ میرے لیے ایک سہارا تھے۔ جب میں اکیلا ہوتا، ان کی آواز میرا ساتھ دیتی تھی۔ جب نیند نہیں آتی تھی تو ان کی تقاریر سن کر سکون ملتا تھا، اور جب سفر میں ہوتا تھا تو ان کی باتیں دل کو مضبوط کرتی تھیں۔
یا اللہ! مولانا صاحب کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
یا رب! جن لوگوں کے دل ان کے جانے سے ٹوٹ گئے ہیں، ان سب کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
اللہ تعالیٰ ان کے دشمنوں کو عبرت کا نشان بنائے اور ان کی دینی خدمات کو ہمیشہ کے لیے قبول فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Dokada
Bunerwal