FDS LIVE STOR
17/10/2025
08/10/2025
وزیراعظم پاکستان کا ملائیشیا کا حالیہ دورہ اختتام پذیر ہوا — تقاریب ہوئیں، تصاویر بنیں، رسمی ملاقاتیں بھی ہوئیں،
مگر اصل سوال یہ ہے: ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے حصے میں آیا کیا؟
نہ مزدوروں کے مسائل سنے گئے، نہ قید پاکستانیوں کی بات ہوئی، اور نہ ہی عام کمیونٹی سے کسی نے ملنے کی زحمت کی۔
یہی وہ لوگ ہیں جو دن رات محنت کر کے ترسیلاتِ زر کے ذریعے ملک کی معیشت کو سہارا دیتے ہیں —
مگر افسوس، ہر بار کی طرح اس بار بھی ان کے لیے کچھ نہیں بدلا۔
یہ دورہ بھی باقی دوروں کی طرح بس تصاویر، پروٹوکول اور بیانات تک محدود رہا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں کو خالی وعدوں نہیں، عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ 🇲🇾🇵🇰
14/09/2025
اے نوجوانو! تمہارا وقت اب ہے! 🌟
تمہارے اندر وہ طاقت ہے جو پہاڑوں کو ہلا سکتی ہے، خوابوں کو حقیقت بنا سکتی ہے! 💪 ہر مشکل ایک موقع ہے، ہر ناکامی ایک سبق۔ اپنے مقصد کو پکڑو اور اسے چھوڑو مت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Website
Address
Bunerwal