Muzzam Chattha

Muzzam Chattha

Share

20/01/2025

انسانیت سوز واقعہ عورت کو ٹریکٹر کے نیچے کچل دیا 😥😥😥😥
عارف والا کے نواحی گاوں 46 ای بی میں انسانیت سوز واقعہ زمیندار نے خاتون پر ٹریکٹر چڑھادیا

15/06/2024

بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی 💔😭
سندھ کے شہر سانگڑ میں ایک غریب کا اونٹ جو کسی وڈیرے کی زمین پہ غلطی سے گیا تو وڈیرے نے اس کا پاؤں کاٹ دیا 💔💔😥😥

اللہ پاک ہم سب کو معاف کرے اسی لیے تو اللہ پاک ہم سے ناراض ہے خاص طور پہ پاکستانیوں پہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bhalwal
Bhalwal
40010