Daily Bhalwal

Daily Bhalwal

Share

28/01/2023

بھلوال۔برادرم امتیازاحمد گجر مرحوم کی قبر پر پریس کلب کے جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی جارھی ھے۔شکریہ ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کا جنہوں نے اس موقع پر خصوصی دعا مغفرت کروائی۔

28/01/2023

جناب امتیاز گجر صاحب کی یاد میں
دن کتنی تیزی سے گررتے ہیں دو رور قبل برادرم امتیاز احمد گجر صاحب کا وصال ھوا تھا۔اور آج ھوا تیسرا دن۔۔۔دن کتنی تیزی سے گزرے۔۔۔۔وقت کب رکتا ھے ۔اس کی رفتار اتنی تیز ۔۔۔۔۔ھے۔۔۔۔اپنوں کے جانے کے بعد ۔۔۔یہ احساس ھوتا ھے۔امتیاز احمد گجر مرحوم کا پریس کلب بھلوال میں خاص مقام ھی نہیں تھا بلکہ وہ پریس کلب کے بانی ممبران میں سے ایک تھے۔۔پریس کلب کے بہت سے ممبران وقت کے ساتھ ۔۔۔۔۔ساتھ چھوڑتے گئے۔۔۔۔اور پھر ۔۔۔۔برادرم امتیاز احمد گجر مرحوم بھی ۔۔۔مرحومین کے ساتھ جاملے۔۔
امتیاز احمد گجر صاحب نے جس طرح پریس کلب کے امور کی انجام دہی ،چلنجوں ،مشکلات ،مخالفانہ مہم سمیت بہت سارے "سخت"وقت میں ممبران پریس کلب کے ساتھ قدم سے قدم ،بازوسے بازو اور ھاتھ سے ھاتھ کے علاؤہ کندھے سے کندھا ملایا۔۔۔اس سے وی تاریخ رقم ھوئی جسے" وفا "کہتے ہیں ۔۔اور وفاؤں کو وفا والے کب بھولتے ہیں۔امتیاز احمد گجر صاحب کی سنگت میں اچھا ھی نہیں بلکہ بہت اچھا وقت گزرا۔وہ حوصلہ بھی تھے اور ھمت بھی بنے ان کا ساتھ نبھانے کا ھنر ھمیں جینے کا سلیقہ سیکھا گیا ۔۔۔۔اللہ امتیاز احمد گجر مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔گزشتہ روز دوستوں نے انکی آخری آرام گاہ پر حاضری دی ۔عجیب۔۔۔خاموشی تھی۔۔۔۔۔شہرخاموشاں جو تھا۔جس میں ایک ھنستا، بستا، انسان آ بسا تھا
بہت قیمتی اور اچھا انسان۔۔۔۔ایسا انسان جس جیسا انسان آج ملنا بہت مشکل ھے ۔۔جی بہت مشکل۔۔۔ خدا وند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔امین۔

21/10/2022

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔۔ایک خبر

Want your business to be the top-listed Media Company in Bhalwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bhalwal