Freelancers Hub Bhakkar
29/09/2022
Join Hub
25/09/2022
Join Hub
فری لانسنگ فری لانسنگ فری لانسنگ۔
نام تو بہت سنا ہوگا آخر یہ فری لانسنگ ہےکیا؟
ٹھہریے۔۔۔
چلیں ہم بتاتے ہیں۔
فری لانسنگ کا مطلب کسی کے ماتحت کام کیے بغیر آزادانہ اپنی سروسز اپنی اسکلز انٹرنیٹ کے ذریعے سیل کرنا اور پیسے کمانا۔
پاکستان اس وقت فری لانسنگ میں چوتھے نمبر پر ہے۔۔
اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ اکثریت کے پاس بہترین اسکلز ہوتی ہیں۔
مگر انھیں سیل کرنا نہیں آتا۔۔
انھیں انٹرنیشنل پلیٹ فارمز پر کام کرنا نہیں آتا۔۔
انھیں لگتا ہے کہ اس اسکل کا تو کوئی اسکوپ ہی نہیں یہ بیکار میں سیکھی ہے۔۔
آپ کے پاس اسکل ہے آپ کو مارکیٹ میں دکان بنانی نہیں آرہی۔۔
اپنے کسٹمرز کو اٹریکٹ کرنا نہیں آرہا۔۔
تو کیا آپ کی اسکل ضائع ہوگئی؟
ہرگز نہیں۔۔۔ہم لاۓ ہیں آپ کے لیے فری لانسنگ کورس۔ اب اٹھائیےصرف اپنا لیپ ٹاپ اور ہمارے ساتھ شروع کیجیئے فری لانسنگ کا سفر ہم ہیں آپکے ساتھ۔
اس میں آپ کو سکھایا جائے گا مختلف پلیٹ فارمز پر آپ اپنی اسکل کیسے بیچیں۔۔
مزے کی بات پتا ہے کیا ہے؟
ہم آپ کو.
پر بہترین انداز میں کام کرنا سکھائیں گے۔۔۔
وہ بھی ایک ہی فیس میں نہ کہ ڈبل میں۔۔
مگر ہم آفپ کو انتہائی معمولی فیس میں ان تینوں پلیٹ فارمز پر پروفیشنل طریقے سے کام کرنا سکھائیں گے۔۔کہ آپ کو جلد آرڈرز بھی ملیں گے اور گگز بھی فورا رینک کریں گی ان شاء اللہ۔۔۔۔ اب فری لانسنگ بھی کرنی ہے اور آپکے پاس کوئی سکِل نہیں ہےتو پریشان مت ہوں۔۔۔۔۔ آپکے سفر میں اس معاملے میں بھی ہم ہیں آپکے ساتھ کیونکہ ہم آپکو فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ سکھائیں گے ایسی زبردست سکلز جس سے آپ فری لانسنگ کرنے کے اہل ہونگے۔
Join us for making your career throUgh *
*Join Freelancers Hub * Adress:
Near Hotel Shehzad Bhakkar contact:
03461006008
03417761007
03496071894
03107514738

03143429738
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Madni Market Near Alnaseer Hotel Drya Khan Road Bhakkar
Bhakkar
30,000