Mr.X

Mr.X

Share

20/10/2021

*پہلے مسلمان سمجھ کر دہشت گرد کہا گیا۔ تفتیش کے بعد جب وہ عیسائی نکلا تو اسے ذہنی مریض قرار دیا گیا*

17/10/2021

17/10/2021

درانی کے گھر پر نیب کا چھاپے
پورا گھر پیسوں سے بھرا تھا پیسوں کو قارون کے گھر والے اور نوکر جلانے ہی والے تھے کے نیب نے رقم جلانے سے بچالی لیکن اس میں ایک حصہ رقم جلا دی گٸے ہے💵💴💷 قارون خود تین دنوں سے غاٸب ہے
یہ پیسے سندھ کی غریب عوام کے ہیں قارون اور اس کے ساتھے مسلسل 13 سالوں سے سندھ کی غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں😢😭
یاد رہے 2 سال پہلے بھی قارون نے نیب کے ڈر سے اربوں کھربوں پیسے جلانی کا اپنے نوکروں کو حکم دیا تھا اور وہ سارے پیسے قارون کے حکم سے جلاٸے دیٸے گٸے
لیکن اس بار شکر ہے کے نیب نے
رقم جلانے سے بچالی کچھ رقم تو جل گٸی لیکن پھر بھی تین حصوں سے زیادہ رقم بچالی گٸی
یااللہ اب سنده کی غریب عوام اس زرداری فرعون اور درانی قارون سے تنگ آچکی ہے😭 یااللہ اب تو ان فرعون اور قارون اور اس کے ساتهيوں کو اس زمين سے اٹھا کر جھنم میں پھنیک دی
یااللہ آج تیری غریب بندے اس فرعون اور قارون سے تنگ آچکے ہیں یہ زمين بھی قارون اور فرعون سے تنگ آگٸی ہے
یااللہ ہمارے دعائيں قبول فرما🤲🏻 اب ہم مظلوم اس وقت کے فرعونوں سے تنگ آچکے😢 ہیں
ہماری دعائيں قبول فرما اور اس زرداری فرعون اور درانی قارون کو اب تو جھنم واصل کردے

Want your business to be the top-listed Event Planning Service in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Bhakkar