KPK

KPK

Share

Photos from KPK's post 15/04/2026

لاپتہ نوجوان کی سات ماہ بعد لاش برآمد

بالاکوٹ: سات ماہ قبل باڑہ کا رہائشی نوجوان اورنگزیب پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا تھا، جس کی نعش آج کاغان کے علاقے جلگراں کے گھنے جنگل سے انتہائی مخدوش حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او کاغان اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچے، جہاں مقامی افراد بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ پولیس نے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کی اور نعش لواحقین کے حوالے کر دی۔
واقعے نے علاقے میں گہری تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ نوجوان کی ہلاکت کے محرکات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
زرائع

08/04/2026

پیٹرول 88 ڈیزل 65 روپے سستا کرنے کی سمری تیار

03/04/2026

Breaking News
رات گئے پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا
نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر

03/04/2026

پشاور میں زلزلے کے جھٹکے اور کہاں کہاں ؟

22/03/2026

مردان کاٹلنگ کے علاقے قاسمی کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 3 خواتین جانبحق، جبکہ 2 بچے زخمی

19/03/2026

شوال کا چاند نظر آگیا ، عید الفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہوگی ۔

مسجد قاسم علی خان

19/03/2026

"وقت سے پہلے چاند کا غلط اعلان کرنے پر بابو صیب کو مردان سے گرفتار کر لیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Bara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Bara