Recent Updates

Recent Updates

Share

17/03/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں کے تمام ساتھیوں کے لئے ایک اہم پیغام ✊

آئی ایس ایف بنوں کی تنظیمی مشاورت کے بعد متفقہ طور پر ضلعی صدر کے لئے ملک اصغر منڈان اور جنرل سیکرٹری کے لئے صفیان فراز کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ یہ دونوں ہمارے سینئر، مخلص اور نظریاتی ساتھی ہیں جنہوں نے ہمیشہ تنظیم کی مضبوطی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

تمام آئی ایس ایف بنوں کے کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ تنظیمی اتحاد اور مضبوطی کے لئے ان دونوں سینئر دوستوں کا بھرپور ساتھ دیں اور انہیں کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

متحد رہیں، منظم رہیں اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو مزید مضبوط بنائیں۔

*آئی ایس ایف بنوں زندہ باد ✌️
نظریہ انصاف پائندہ باد 🇵🇰

23/01/2026

Six Articles in the Phase 2 of Gaza Ceasefire Agreement

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bannu