Voice Of Ghanool
Explore its natural wonders while supporting local tourism & community growth. Stay updated on events & initiatives.
🏡✨ Join us & be the voice of Ghanool!
گھنول میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بیلہ تھرن بٹیالی بھتیاں کنڈریارں کی آبادی پچھلے کئی دنوں سے متاثر ہے ۔
لوکل گورنمنٹ اور گاؤں کے وڈیرے جو گاؤں کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور وہ لوگ جو ووٹ لیکر میں واسکٹ پہن کر گھومنے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔
اہل علاقہ کی ان سے گزارش ہے کہ اگر آپ کی کوئی ہڈی پسلی کام کرتی ہے تو اس روڈ کو بحال کروا دیں ۔
اپنے تعلقات استعمال کریں چائے لوکل گورنمٹ فنڈز تحصیل ناظم ضلع ناظم ایم ایم پی اے یا ایم این اے جہاں سے مرضی ہے فنڈز لا کر روڈ بحال کریں ۔
یا پھر یہ سیاست یا نام نہاد خدمات کے راگ لگانے چھوڑ دیں
کیوں کہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے ۔
مزید پوسٹ اور معلومات کے لیے اس پیج کو شیئر فالو لائک کریں ۔
جڑے رہیں ۔
01/01/2026
برف پوش پہاڑوں کے دامن میں آباد وادئ گھنول کا دلکش گاؤں،❤️❤️
08/10/2025
*خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلی ایم پی اے سہیل خان آفریدی ہوں گے، عمران خان*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Ghanool Balakot, KPK
Balakot
21230