International Riar Federation

International Riar Federation

Share

24/04/2026
24/04/2026

🌹 فخرِ جٹ برادری ۔
ایک اور اعزاز 🌹
جٹ برادری کا ایک اور بیٹا عالمی تعلیمی میدان میں نمایاں ہو گیا۔
ضلع لیہ، صوبہ پنجاب پاکستان سے تعلق رکھنے والے حسن رزاق ریاڑ جٹ نے برطانیہ کی معروف University of Wolverhampton سے Master of Laws (LLM) with Distinction کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پوری جٹ برادری اور بالخصوص ریاڑ جٹ برادری کے لیے باعثِ فخر ہے۔
تعلیم کے میدان میں اس طرح کی کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ جٹ برادری کے نوجوان محنت، لگن اور صلاحیت کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی پہچان بنا رہے ہیں اور اپنی برادری اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حسن رزاق ریاڑ جٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں علم و عمل کے میدان میں مزید ترقی نصیب فرمائے۔
🌹 پوری جٹ برادری بالخصوص ریاڑ جٹ برادری کی جانب سے دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں۔ 🌹
دعا گو
طالب حسین ریاڑ
مرکزی صدر انٹرنیشنل ریاڑ فیڈریشن

22/04/2026

لقمان میگا مارٹ
خوبصورت گلاس کا واٹر سیٹ دستیاب ✨
اعلیٰ کوالٹی شیشہ، اسٹائلش ڈیزائن
ساتھ ہی جہیز کا مکمل سامان
ہول سیل ریٹ پر دستیاب
کروکری، ڈنر سیٹ، واٹر سیٹ، کچن آئٹمز اور گھریلو استعمال کی ہر چیز
سب کچھ ایک ہی جگہ پر
📍 پتہ: فرسٹ فلور، بہاولپور ٹریڈ سینٹر
📞 0345-4523369
📞 0300-6876638

22/04/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙
🌟 لقمان میگا مارٹ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں آپ کے روزے، نمازیں اور عبادات قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا کرے اور آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲✨
رمضان کی خصوصی خریداری کے لیے تشریف لائیں
لقمان میگا مارٹ
آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر 💛

22/04/2026

Luqman mega mart
Ramzan special Offer
Address. Branch 1
1st floor Bahawalpur trade center
Branch 2
Opposite DPO House circular Bahawalpur

22/04/2026

🔥 LUQMAN MEGA MART – GRAND OFFER 🔥
🎁 10,000 ki shopping par FREE Water Cooler hasil karein! 🎁
🛍️ Kapron ki tamam variety
🛍️ Jahaiz ka mukammal saman
🛍️ Electric items
🛍️ Crockery & bohat kuch — sab ek hi jagah!
📍 Branch 1: 1st Floor, Bahawalpur Trade Center
📍 Branch 2: Opposite DPO House, Circular Road, Bahawalpur
📞 Contact: 03454523369 | 03006876638
⏳ Jaldi karein! Limited time offer — aaj hi visit karein!

Photos from Luqman Mega Mart's post 22/04/2026
Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Bahawalpur
63100