Engineer Muhammad Ali Mirza Fans

Engineer Muhammad Ali Mirza Fans

Share

04/01/2024

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا :’’ جس شخص نے دانستہ اپنے والد کے بجائے کسی اور ( کا بیٹا ہونے ) کا دعویٰ کیا تو اس نے کفر کیا اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔ اور جس شخص نے کسی کو کافر کہہ کر پکارا یا اللہ کا دشمن کہا ، حالانکہ وہ ایسا نہیں ہے تو یہ ( الزام ) اسی ( کہنے والے ) کی طرف لوٹ جائے گا ۔‘‘
صحیح مسلم حدیث نمبر 217

11/12/2023

‏قومِ یوتھ کو ہم ویسے نہیں کھوتے کہتے

11/12/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا ہے ، اس وقت جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے اور فرماتا ہے کون ہے جو مجھ سے دعا کرتا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں ، کون ہے جو مجھ سے مانگتا ہے کہ میں اسے دوں ، کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرتا ہے کہ میں اس کی بخشش کروں ۔
بخاری شریف حدیث نمبر 6321

Namaz e Muhammadi ka Practical Tarika | Namaz me Qirat Tasbeehat Duain | Engineer Muhammad Ali Mirza 07/12/2023

https://youtu.be/Cou1OW7jxx4?si=oeB0raCohh9luNYO

Namaz e Muhammadi ka Practical Tarika | Namaz me Qirat Tasbeehat Duain | Engineer Muhammad Ali Mirza practical namaz e muhammadi qiraat tasbeehaat duaen ..................................................

01/12/2023

📸 Watch this video on Facebook
https://www.facebook.com/100007627152238/posts/3558626867734850/?mibextid=NOb6eG

Engineer Muhammad Ali Mirza Fans انجینیر محمد علی مرزا صاحب ایک ممتاز مذہبی شخصیت ہیں جوکہ فرقہ واریت کے سخت خلاف ہیں

01/12/2023

Engineer Muhammad Ali Mirza Fans انجینیر محمد علی مرزا صاحب ایک ممتاز مذہبی شخصیت ہیں جوکہ فرقہ واریت کے سخت خلاف ہیں

01/12/2023

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، صفیں برابر کر لو ۔ میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں اور ہم میں سے ہر شخص یہ کرتا کہ ( صف میں ) اپنا مونڈھا اپنے ساتھی کے مونڈھے سے اور اپنا قدم اس کے قدم سے ملا دیتا تھا ۔
بخاری شریف حدیث نمبر 725

28/11/2023
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Bahawalnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Bahawalnagar
62100