Ch Mehran

Ch Mehran

Share

Photos from Ch Mehran's post 27/05/2026

چک 93/6ر اضافی بستی بنگلہ فیڈر کا ٹرانسفارمر کل سے خراب 20گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی ٹھیک نہ ہو سکا عید کے روز عوام قربانی کا گوشت چھوڑ کر پینے کا پانی ڈھونڈنے لگے تاحال انتظامیہ کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں آیا واپڈا شکایت سیل سے کوئی کال نہیں اٹھا رہا ہماری ہم عوام ایس ڈی واپڈا ہارون آباد بنگلہ فیڈر چیف مپیکو آف ملتان سے اپیل کرتے ہیں خدارا اسکا نوٹس لے کر ہماری بجلی بحال کروائی جائے اور اسکے علاؤہ مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری نورالحسن تنویر سے ہمیشہ کی طرح اپیل ہے کے آپ کے دورے حکومت میں پہلے یہ رپیئر ہو چکا اور فوری ہوا تھا ہماری آواز آپ اور آپکے باخبر پی اے مظہر رشید صاحب نے فوری آپکے حکم پر ٹھیک کروایا تھا باقی جو بھی موسمی سانپ ہیں ہمیں ان سے کوئی امید نہیں نہ وہ کر سکتے ہیں خدارا ہماری شکایت فوری فوری وصول کے فوری ہمیشہ کی ازالہ کیا جائے امید اور توقع ہے جلد آپ ہماری آواز بنے گے ان شااللہ

20/05/2026

🔴 امریکی پروفیسر کی بڑی گواہی

19/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، میں مریم نواز صاحبہ کا پرس دیکھ رہا تھا تو گوگل پر قیمت ڈھونڈی تو پتا چلا کہ 28 لاکھ روپے کا پرس ہے، جو گھڑی پہنی وہ 3 سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کی ہے، جس صوبے میں ڈیڑھ کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں، جس ملک میں آدھی عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہو، وہ یہ سب پہن کر آذربائیجان کے دور پر ہیں،اس وزیراعلیٰ میں اتنی بھی انسانیت نہیں کہ میں بھی کوئی سادگی سے زندگی گزار ہوں، آپ رول ماڈل ہیں۔

19/05/2026

Khan zindabad

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Bahawalnagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Haroonabad
Bahawalnagar