Major-R-Lateef Khaleeq
04/11/2024
03.11.2024
نیلابٹ سے قاسم خورشید عباسی ، کونسلر پرویز عباسی، خالد عباسی ، غضنفر عباسی اور وقار عباسی عیادت کے لیے گھر تشریف لائے. سیاسی ،سماجی معاملات پر طویل نشست ہوئی.
03/11/2024
پی ٹی آئی تحصیل دہیرکوٹ کا اجلاس۔
سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف میجر (ر) لطیف خلیق، سیکرٹری مالیات پی ٹی آئی آزادکشمیر ذولفقار عباسی، صدر پی ٹی آئی دہیرکوٹ راجہ انصر شفیق، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی دہیرکوٹ طفیل عباسی و دیگر کی شرکت۔
پی ٹی آئی دہیرکوٹ کا پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری فسطائیت کے خلاف اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے رہائی کے لیے 16 تاریخ کو دہیرکوٹ میں احتجاجی جلسے کا فیصلہ۔
#ایڈڈمن
آزادکشمیر میں , عوامی حقوق کے لیے جاری "عوامی حقوق تحریک" میں خود بھی شمولیت اختیار کر رہا ہوں اور اپنے کارکنان اور عوام سے کہتا ہوں کہ عوامی جدوجہد میں ہمسفر بنیں.
میجر (ر) لطیف خلیق
10/12/2022
باغ
مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و نو منتخب ممبر ضلع کونسل یونین کونسل مکھیالہ میجر (ر) لطیف خلیق کی نو منتخب ممبر ضلع کونسل یونین کونسل چڑالہ جاوید عارف عباسی کے ہمراہ مرکزی راہنما پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار طاہر اقبال اور نو منتخب ممبر ضلع کونسل سردار عامر نعیم و دیگر سے ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Bagh