Chach Update
30/05/2025
حضرو، بہادر خان گاؤں، آسمانی بجلی گرنے سے مدرسے کا صدام نامی طالب علم شہید
تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے گاؤں بہادر خان میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 12 سالہ صدام ولد شاہد جاں بحق ہو گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لا۔ش کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔ دیگر دو زخمی بچوں کو امداد دیکر گھر بھیج دیا گیا جبکہ ان کے دیگر تین ساتھی بچے سکتے کا شکار بتائے جاتے ہیں۔
بچے گرائونڈ میں کھیل رہے تھے کہ اچانک ان پر بجلی آ گری
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Attock?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Attock