Ubaid Tech

Ubaid Tech

Share

An e-commerce business
For example, Shopify e-commerce Store What things need to be implemented in order to be successful they are all here:

This is the adding of sales marketing App to your Shopify store to boost the convNow, this is how the process will go to get the thing done quickly on your website.

►1. Social Brand Creation and Development...

Creating a brand on social media having a Busi

20/03/2022

Logo vs Brand

09/03/2022

میں آپ کو #انٹرنیٹ اور کے حوالے سے کچھ Hard Skills اور کچھ Soft Skills کے بارے میں اپنا تجربہ شئیر کررہا ہوں تاکہ آپ کو ایک آئیڈیا ہو کہ ھارڈ سکلز سیکھنے میں کتنا ٹائم لگے گا یا سافٹ سکلز سیکھنے میں کتنا ٹائم لگ سکتا ہے۔ اور پھر اس سے اندازاً کتنے انکم ہوسکتی ہے۔ یہ ھارڈ سکلز اور سافٹ سکلز کے حوالے سے میرا ذاتی تجزیہ اور تجربہ ہے اور یہ کسی طرح کی Definition نہیں ہے۔
نیچے دئے گئے یہ کچھ سکلز ہیں جو یا پھر ٹیکنیکل سکلز میں آتے ہیں۔
1.
2. /
3.
4.
5. &
6. (Backend)
7.
8.
9. Reality & Virtual Reality
10. Development
یہ وہ #سکلز ہے جو تھوڑے ھارڈ ہیں اور اس میں ٹیکنیکل چیزیں سیکھنی پڑھتی ہے اور دماغ کا استعمال زیادہ ہوتا ہے کیونکہ Concepts, Logics اور Complex پرابلمز کا Solution نکالنا ہوتا ہے۔ اس لئے ان کو سیکھنے کے لئے کم از کم 6 ماہ سے لیکر 2 سال تک لگ سکتے ہیں۔ لیکن اس میں سے کچھ سکلز میں آپ کو Math اور Statistics کی ضرورت پڑیگی اور اگر آپ ان دو Subjects میں سٹرونگ ہے تو آپ کو سیکھنے میں آسانی ہوجائیگی اور آگے بڑھنے کا امکان بہت زیادہ ہوگا۔
اس میں پیسے کمانے کا امکان بہت زیادہ ہے اور اگر آپ کو کسی اچھی کمپنی میں نوکری بھی ملتی ہے تو 1 لاکھ سے لیکر 10 لاکھ روپے ماہانہ تنخوا مل سکتی ہے اور اگر گوگل، فیس بک یا اسی طرح کے کسی کمپنی میں آپ کی جاب لگ گئی تو پھر آپکی تنخوا 10 لاکھ سے اوپر ہوگی اور ترقی کے امکانات زیادہ ہوں گے۔
اب میں آپ کو کچھ Soft Skills کے بارے میں بتاتا ہوں۔ میرے خیال سے نیچے دئے گئے سکلز کو ہم سافٹ سکلز میں شامل کرسکتے ہیں اور میں اس بارے میں آپکو نیچے دلیل بھی دونگا۔
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9. (Frontend)
10.
یہ وہ سکلز ہیں جو میرے خیال میں ان کو ہم میں شمار کرسکتے ہیں۔ یہ سکلز کوئی بھی سیکھ سکتا ہے اور اس میں کچھ جگہ پر ٹیکنیکل چیزیں بھی آتی ہیں لیکن عام طور پر آپ کو اس کے لئے صرف سیکھنے کا جنون ہونا چاہئیے اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہونا چاہیے اور اگر آپ تھوڑا بہت Creative بھی ہیں تو اس سے کافی مدد مل جائیگی۔ سافٹ سکلز کو آپ 2 ماہ سے لیکر 6 ماہ میں آرام سے سیکھ سکتے ہیں اور پھر کچھ ٹائم عملی کام کرکے آپ تجربہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ان سکلز سے آپ ماہانہ 50 ھزار سے لیکر 5 لاکھ تک کماسکتے ہیں لیکن اسکا تعلق اس بات سے ہوتا ہے کہ آپ جاب کررہے ہیں یا اپنا کام کررہے ہیں اور یا بزنس کررہے ہیں۔ اور کس لیول پر کررہے ہیں۔
اب اس کو آپ میری خوش قسمتی کہو یا بدقسمتی کہو، لیکن اوپر دئے گئے تمام Hard Skills کو اور تمام Soft Skills کو میں نے ایک زمانے میں سیکھنی کی پوری کوشش کی تھی اور کچھ میں کامیاب بھی ہوگیا تھا۔ کیونکہ پرانے وقتوں میں کمپیوٹر سیکھنے کے بعد ہر بندے کے یہ کوشش ہوتی تھی کہ سب کچھ سیکھ لیا جائے اور میں نے بھی وہی کیا لیکن بعد میں مجھے پتہ چلا کہ پروگرامنگ اور ویب ڈیولپمنٹ میرا گیم نہیں ہے کیونکہ ایک جگہ پر پہنچ کر میں پھنس گیا تھا۔ اس لئے میں نے اپنی ساری توجہ سافٹ سکلز کی طرف کی اور اسکی وجہ یہ ہے کہ میں Math اور Statistics میں بلکل زیرو ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے کبھی یہ چیزیں زندگی میں پڑھی نہیں تھی۔ شکریہ
تحریر کنندہ: عبدالولی Abdul Wali Khan

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


54/Tahsil Road Opp. City Wapda Office
Arifwala
57450

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:00
Tuesday 08:30 - 22:00
Wednesday 08:30 - 22:00
Thursday 08:30 - 22:00
Friday 08:30 - 22:00
Saturday 08:30 - 22:00
Sunday 08:30 - 22:00