Prime Picks

Prime Picks

Share

Photos from Prime Picks's post 26/03/2026

ہم نے سنگل سنگل چیزوں کیلیے یہ اصول بنایا یے کہ آپ اپنے نام کا باکس بنوا لیں ہمیں میسج کر کے اور تین ہفتوں تک آپکو ہماری روزانہ پوسٹ کی ہوئی مختلف سنگل پیس چیزوں میں سے جو پسند آئے وہ اپنے باکس میں ڈلواتے جائیں اور 2 یا 3 ہفتوں بعد اکٹھے پیسے اداکر کے اپنا باکس ایک ہی ڈی سی میں پارسل کروا لیں۔ تین سو سیکورٹی کے ایڈوانس ادا کریں اور آخر میں جتنا بل بنے گا اس میں سے تین سو کاٹ کر باقی رقم ادا کر دیں۔
یہ ان کسٹمر کے فائدے کیلیے نکالا گیا ہے جو ڈیلز نہیں لینا چاہتے اور انہیں سنگل آئٹمز پسند آتے ہیں لیکن ڈی سی کی وجہ سے رک جاتے
ہیں کیوں کہ اتنے کی چیز نہیں ہوتی جتنے کی ڈی سی پڑ جاتی۔
COD nhi hai.
300 advance pay kr apna box bnwa lein۔
Whatsapp 03171141562

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Allu Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Allu Multan
34450