Blog buzz PK
22/08/2025
ایک دو دن سے اکثر موبائل فونز خود کار طور پر اپڈیٹ ہوگئے ہیں اگر کسی نے تین چار سال ایک ہی موبائل استعمال کیا ہے تو اسے معلوم ہوگا کچھ عرصہ بعد انڈرائیڈ خود بخود اپڈیٹ ہوجاتا ہے ڈسپلے اور ڈائل بٹن وغيرہ میں کچھ تبدیلی نظر آتی ہیں
اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ
📌 اصل وجہ یہ ہے کہ:
گوگل فون (Google Phone/Dialer App) یا آپ کے موبائل کمپنی کی Phone App نے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے بعد ڈائل پیڈ کا ڈیزائن اور آپشنز بدل گئے ہیں، اس لئے لگ رہا ہے جیسے موبائل نے خود ہی تبدیلی کر دی ہو۔
چونکہ اپ ڈیٹس اکثر پسِ منظر (Background) میں خودکار طور پر انسٹال ہو جاتی ہیں، اسی لیے زیادہ تر صارفین کو پتا ہی نہیں چلتا اور وہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ڈائل پیڈ خود بخود کیسے بدل گیا۔
⚙️ اگر آپ کو پرانی شکل والا ڈائل پیڈ چاہیے تو:
1. Play Store → Phone App → Uninstall Updates کر لیں۔
2. یا پھر Play Store سے کوئی اور ڈائلر ایپ انسٹال کر کے اسے Default بنا لیں۔
یعنی یہ کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں بلکہ Google / Mobile Company کا آفیشل اپ ڈیٹ ہے۔
---
#اینڈرائیڈ #ٹیکنالوجی
20/08/2025
الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔
😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Mast Mira
Abbottabad