PAK Gilgit News
20/03/2025
Zafar Waqar Taj, a renowned poet and writer from Gilgit-Baltistan, has made significant contributions to Urdu and Shina literature. He has published four books in these languages and played a vital role in promoting and preserving the Shina language through his poetry. In recognition of his literary services, the President of Pakistan has honored him with the prestigious Sitara-e-Imtiaz (Star of Excellence) in the field of literature (poetry). The award will be presented to him in a grand ceremony on Pakistan Day, March 23.
26/10/2024
السلام علیکم میں ہوں رحیم شاہ اور میں ارہا ہوں ابو ظہبی امارات کے قومی دن منانے کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کا یوم ازادی منانے اپ سب بہن بھائیوں کے ساتھ
میرے ساتھ راشد اقبال اور راجہ بابر علی بھی ہونگے گلگت بلتستان کے سارے بہن بھائیوں کو خوش امدید کہنے اور محفل کو اپنی اوازوں سے خوبصورت بنانے
تو 24 نومبر 2024 کو گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سارے بہن بھائی ابو ظہبی کنٹری کلب ائیں ھم سب کے ساتھ جشن ازادی منائیں اور اپنی دھرتی سے محبت کا ثبوت دیں
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائیوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پہلی بار متحدہ عرب امارات میں 24 نومبر 2024 کو یو اے ای اور گلگت کے یوم آزادی کی مناسبت سے ایک شاندار میوزیکل ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ پروگرام پشتو کے نامور گلوکار رحیم شاہ اور میصبا ایونٹ کمپنی کے تعاون سے اور ہمارے بھائی شہاب الدین کی انتھک کوششوں سے ممکن ہوا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ 24 نومبر کو کنٹری کلب ابوظہبی میں شرکت کریں اور اس میوزیکل پروگرام سے لطف اندوز ہوں۔
بشکریہ: سابق صدر جی بی آرٹس کونسل، راشد اقبال راشد۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Muscat