Naseem Khan

Naseem Khan

Share

21/08/2024

‏”9 مئی کو میرے اغوا کا حکم فوج کے نمبر 1 بادشاہ سُپر کنگ نے دیا تھا 9 مئی کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی نہیں لوکل ایشو ہے-

اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار جنرل فیض حمید ہے تو آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں
اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے،مجھے معلوم ہے یہ اوپن ٹرائل نہیں بند کمرے میں فیصلہ کریں گے،میرے خلاف سارے کیسز collapse ہوچکے ہیں”-
بانی چیئرمین عمران خان

20/08/2024

۹مئی کے بیانات کے سوا کچھ بھی نہیں پاکیستان میں 😂

19/08/2024

‏“جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کیلئے کیا جارہا ہے، فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، ان سب کو معلوم ہے میرے خلاف باقی سارے کیسز فارغ ہوچکے ہیں، یہ اس لئے مجھے اب ملٹری کورٹس کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔”

- پاکستان کے کپتان، مسلم اُمہ کے لیڈر، عمران احمد خان نیازی


19/08/2024

*ختم نبوت پر ڈاکہ نامنظور*

*سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف مذہبی جماعتوں کا احتجاج، پولیس کی جانب سے شیلنگ۔۔۔!!!*

*مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے سگنل توڑ دیے اور ریڈ زون کی جانب بڑھنے لگے*

*جس پر پولیس نے ان پر شیلنگ کی، تاہم مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور لاٹھیوں سے حملہ کیا۔*

*مظاہرین ڈی چوک کا گیٹ زبردستی کھلوا کر ریڈ زون کی جانب روانہ ہوگئے اور مشتعل مظاہرین نے ڈی چوک سے رکاوٹیں بھی ہٹا دیں۔* #
#

07/07/2024

ہم دکھ کی اس گھڑی میں شہباز شریف اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Muscat