PHD times
چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے کی ویڈیو وائرل، تنازع کھڑا ہو گیا،
چارسدہ: ایکسپو کے دوران طالب علم جبران ریاض کی بھارتی ترانہ گانے کی ویڈیو سامنے آ گئی
چارسدہ: ویڈیو میں طالب علم کو بھارتی ترانہ گاتے اور "جے ہند" کا نعرہ لگاتے دیکھا گیا
چارسدہ: سوشل میڈیا پر صارفین کی یونیورسٹی انتظامیہ پر شدید تنقید
چارسدہ: صارفین نے طالب علم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا
چارسدہ: واقعہ یونیورسٹی میں دو روزہ ایکسپو کے دوران پیش آیا،ذرائع
چارسدہ: ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا
یمن سے تعلق رکھنے والے عبداللہ الشریف نے یہ وڈیو اے آئی سے بنائی اور نیٹ پر اپلوڈ کردی
جس سے عرب بہت غصے میں آگئے ۔
کچھ بھی ہو جائے لیکن یہ وڈیو حالیہ تبدیلیوں کی حقیقت کو واضح کرہی ہے۔
Klik hier om uitgelicht te worden.
Type
Contact de publieke figuur
Adres
Amsterdam
3062PA