New Teaching Posts ETEA Test Preparation

New Teaching Posts ETEA Test Preparation

Share

Tips about Education, Current affairs, General knowledge, Science and Technology, New admission notices, English Grammar, and share with more people for information and For Test preparation.

03/10/2025

24

12/09/2025

Jumma Mubarak

12/09/2025

MDCAT Reschedule

Photos from New Teaching Posts ETEA Test Preparation's post 26/07/2025

Position vacant

26/07/2025

😊خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے ویب سائٹ پر آنلائن اکاؤنٹ بنانے کا آسان طریقہ
1: کمیشن کے ویب سائٹ پر جا کر تصویر میں بتائے گئے خانے پر جائے
2: دوسرے نمبر پر آنلائن اپلائی آپشن پر کلک کریں
3: تیسرے نمبر پر لاگ ان کی بجائے Create New User Account پر کلک کریں
4: چوتھے نمبر پر نام، جنس، ڈومیسائل، ایمیل اور پاسورڈ کا اندراج کریں
اس طرح آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا پھر اسکے بعد کوائف ،تعلیم ،تجربہ وغیرہ باری باری سب مکمل کریں. اپنی تصویر اپلوڈ کریں
یاد رہے مطلوبہ کوئی بھی خانہ خالی نہیں رہنا چاہیے اور صرف انہی کوائف کا اندراج کریں جن کو بعد میں آپ کاغذی طور پر ثابت کر سکے غلط معلومات فراہم کرنے پر نہ صرف آپ نااہل کیے جائیں گے بلکہ آپ کے خلاف کارروائی بھی ہو سکتی ہے
اگر آپ کے پاس دو ڈومیسائل ہیں تو ایک کینسل کرکے ایک اپنے پاس رکھے یاد رہے دو ڈومیسائل رکھنے پر پھر امیدوار نااہل قرار دئیے جاتے ہیں اور جو ڈومیسائل آپ کینسل کر لیں ان کی این او سی اپنے پاس محفوظ کرلیں اور کمیشن کو اس کے بارے میں آگاہ کریں کریں
کمیشن وہی کوائف اور معلومات کو تصور کرے گا جن کا آپ اپنے پروفائل میں اندراج کر چکے ہیں جن کوائف اور معلومات کا آپ اندراج نہیں کر چکے ہیں اور آخری تاریخ گزر جانے کے بعد اندراج کرنا چاہے تو وہ قابل قبول نہیں ہوں گے
اگر آپ کے پاس ڈگری نہیں ہے تو اشتہار کے آخری تاریخ سے پہلے پہلے وصول کر لیں آخری تاریخ کے بعد لی گئی ڈگری قابل قبول نہیں ہے۔
شکریہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kpk
Karak
25000