JSL Shamali BAGH

JSL Shamali BAGH

Condividi

Shamali bagh young talent
Star old cricketers, naturel cricket grounds,and about JSL SHAMALE bagh
جبڑ سوپر لیگ شمالی باغ🏏🏟😍
Enjoy with
jabbar boys
TEAM boys❤️‍🔥🥰

09/05/2026

نہ ڈرتے ہیں طوفان سے، نہ مشکل وار سے، سلطان آف جبڑ کھیلتے ہیں وقار سے۔. Official song 🎵

08/05/2026

سلطان آف جبڑ🤞🏼👇 جلد آرہا ہے
جبڑ کا سلطان - جلد آرہا ہے۔

طاقت وفاداری۔ بدلہ۔
جبڑ کی گلیوں سے طوفان اٹھ رہا ہے
جبڑ کرکٹ ٹیم کا سلطان - جلد آرہا ہے۔

طاقت، جذبہ، اور چیمپئنز کا جذبہ - جبڑ کا سلطان میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے۔ اتحاد، عزم، اور جیتنے کی بھوک پر بنی ٹیم، سنسنی خیز کرکٹ ایکشن اور ناقابل فراموش لمحات لانے کے لیے تیار ہے۔

ہر باؤنڈری سے لے کر ہر وکٹ تک سلطان کی دھاڑ بلند اور فخر سے سنائی دے گی۔

تیار ہو جاؤ… جبڑ کا سلطان کھیل پر حکمرانی کرنے آرہا ہے! 🏏🔥

07/02/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎

Shahbaz Kashmiri, Rafaqat Arif Mughal

Drop a comment to welcome them to our community,

Photos from JSL Shamali BAGH 's post 07/09/2025

Congratulations Shamali BAGh ❤️
جیت ہار پاٹ آف دی گیم ہے ۔
بنی منہاسا سپر لیگ سیزن 01 گنگا چوٹی کرکٹ گراؤنڈ میں 20ٹیمیں شامل ہوئی پورے آزاد کشمیر پاکستان سے کھلاڑی آئے اس میں شمالی باغ کی دو کرکٹ ٹیم بھی موجود تھی کنگ آف کوٹلہ اور شمالی باغ ٹائیگرز
کنگ آف کوٹلہ نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی اچھی اور شاندار رے پورے ٹورنامنٹ میں جبکہ شمالی باغ ٹائیگرز فائنل تک پہہنچے
تگڑے مقابلے کے بعد بنی منہاسا ں ینگ اسٹار سے فائنل میں 3 رنز سے ہار گئ لیکن شمالی باغ کے دل جیت لئے 🤞🏏💪🐅
دونوں ٹیموں نے
Best wishes for next
All Shamali BAGh young players and star players

06/09/2025

Best wishes
King of kolta 😍
And
FaHeem lefty
کل صبح 10 بجے کنگ آف کوٹلہ بنی منہا سا ں ن کرکٹ کلب کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گئی فعیم لیفٹی اور کنگ آف کوٹلہ ٹیم کے لیے نیک خواہشات ❤️
Best of luck

06/09/2025

Best of luck 🤞
Shani Kotla ❤️
Best of luck shamali bagh tigers 🐅

شمالی باغ ٹائیگر کل گنگا چوٹی کے دامن پر اپنا جلوا دیکھائے
گی❤️
کل 11:00 بجے
راشد منہاس کرکٹ کپ کے خلاف سیمی فائنل کھیلے گی ۔
اور انشا اللّٰہ امید ہے شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گئ ۔
اور شمالی باغ کے تمام کرکٹ شائقین کی طرف سے نیک خواہشات شمالی باغ ٹائیگر کے ۔
Remember The NAME
Shamali BAGh Tigers ❤️

Photos from JSL Shamali BAGH 's post 04/09/2025

شائقین کرکٹ کیسی لگی شانی کوٹلہ کی بلے بازی
اج کے دن بنی مناسا کی سرزمین پر شانی کوٹلہ کی چس پلس بلے بازی۔پہلے میچ سے لے کر ہی اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا۔پہلے میچ میں ہی 76 رن بنائے. پھر دوسرے میچ میں ایک بڑی سائیڈ کے خلاف 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. اور کوارٹر فائنل میں ایک بڑی سائیڈ کے خلاف جس میں موجود ال پاکستان پلیئر کمال خان کے پی کے اور فیضان کوہوٹا افضال خان عبداللہ احد دو اوور کیے اور 20 رنز دے کر فیضان کوٹا کمال خان اور افضال خان کو اؤٹ کیا۔سٹائلش کلب چترا نے چار اوور میں 63 کا ٹارگٹ دیا شانی کوٹلہ بیٹنگ پہ ائے۔پہلے اوور میں 15 سکور کیے اور اگلے دو اور سٹرائک نہ مل سکے اخری تین بالوں پہ جب 14 رنز درکار تھے تو شانی کوٹلہ نے اخری تین بالوں پہ تین فلک شگاف چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
Shani Kotla

Vuoi che la tua azienda sia il Palestra più quotato a Rome?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Telefono

Indirizzo


Rome