Muhammad arslan
29/05/2026
ڈیڑھ سال سے رات کو 1 بجے 2 بجے تک محنت کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کے رب پھل دے گا سسکرائبر پورے ہو گے وچ ٹائم پورا نہیں ہو رہا 7 لاکھ میرے فسبک فالور ہیں کھبی کسی کو تنگ نہیں کیا کے میری ہلپ کرو. لوگ سمجتے ہیں یہ راتو رات کا کھیل ہے ان کو نہیں پتا کتنی محنت کتنا وقت درکار ہے پر رب پر یقین ہے انشا اللہ وقت قریب آ پہنچا. جس نے ہمارے ساتھ پیار کیا. ہماری ہیلپ کی ویڈیو دیکھ کے سب کا تہہ دل سے مشکور. اگر اپ کے پاس ٹائم نہیں تو ویڈیو چلا کر رکھ بھی دیں گے تو وچ ٹائم مکمل ہو جاۓ گا
Arslan kashmiri Vlogs Share your videos with friends, family and the world
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Contatta il personaggio pubblico
Telefono
Sito Web
Indirizzo
Fabrino
Rome