Sunni Hanafi Razvi
20/05/2026
صلح کلیت کے نام پر عقائد میں نرمی دراصل فکری انتشار کا دروازہ ہے۔
یہ وہ شاہکار کتاب ہے جس نے عصر حاضر کے فتنۂ صلح کلیت پر نہایت عالمانہ، دقیق اور اصولی گرفت کرتے ہوئے دلائل و براہین کے ساتھ ان کے باطل نظریات پر مہر سکوت ثبت کردی ہے۔ آج جبکہ بعض حلقے رواداری، اتحاد اور وسعت نظری کے خوش نما عنوانات کے تحت مسلکی حدود، اصول عقائد اور امتیازاتِ اہل سنت کو مٹانے کی کوشش کررہے ہیں ایسے پرفتن دور میں رد صلح کلیت حق و باطل کے درمیان خط امتیاز کو واضح کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ حضور شیر بیشۂ اہل سنت، مظہر اعلیٰ حضرت، ناصر سنیت، ابوالفتح، فاتح وہابیت، دیوبندیت، نیچریت، چکڑالویت اور قادیانیت، امام المناظرین، الحافظ، القاری، الشاہ محمد حشمت علی خان لکھنوی ثم پیلی بیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر دن دگنی اور رات چوگنی رحمتیں نازل فرمائے جنہوں نے آخری سانس تک بدمذہبوں کا رد بلیغ فرمایا۔
رد صلح کلیت اصل قیمت 300
رعایتی قیمت 150
مکتبہ تحسینیہ بریلی شریف
موبائل فون 9457722443
18/05/2026
مولوی جونا گڑھی نجدی نے سورہ بقرہ آیت نمبر 89 کی تفسیر (ترجمہ تفسیر ابن کثیر) میں تمام وسیلہ سے متعلق روایتیں نکل ہی نہیں کی۔کوئی غیر مقلد اس کا جواب دینا پسند کرے گا ؟
M***i Mohammad Iqbal Qasmi Official افکار اہل سنت M***i khushal Ahmad qasmi یاسر بن رشید میثم عباس تحریک صوت الاولیاء گتی پورہ Ubaid Ahmad اہل سنت والجماعت Saki Jamsheed
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Srinagar