KIOS
Stay KIOS.
04/07/2026
آپ,کے جنازے میں ہر مزہب کے لوگوں کا شریک ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ فقت شیعوں کے رہبر نہی تھے بلکہ ہر حق پسند شخص کے رہبر تھے❤️🩹🥺
🇮🇷| رہبر معظم علی خامنہ ای کا جسد خاکی تہران میں امام خمینی حسینیہ کے قریب الوداعی تقریب میں اس مقام کے قریب پہنچ گیا جہاں ان کا انتقال ہوا تھا۔
جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ ایرانی حکام کے ساتھ موجود ہیں جن میں آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف احمد واحدی بھی شامل ہیں۔
02/07/2026
آپکی جدائی وہ غم ہے جو شاید زندگی میں کبھی نہ بھلایا جاسکے گا
اے دور حاظر کے یوسف۔۔۔!💔
01/07/2026
جانم شھید رھبر معظم سید علی خامنہ ائ آعلی اللہ مقامہ ❤️🩹🥺
#رہبرِشہید
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mashad
Srinagar
11280937