NIDA E ISLAM

NIDA E ISLAM

Share

19/04/2026

ترتیلا تلاوت قرآن کریم والا جاہ پیٹ ضلع رانی پیٹ تمل ناڈو
قاری مسعود احمد مظاہری فلاحی سہارن پوری
استاذ تجوید مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور
Tarteel Qari Masood Ahmad Mazahiri Falahi
Teacher of Qirat Madarsa Mazahir Uloom Saharanpur.
Walaja pet. Ranipet.Tamilnadu

31/03/2026

آندھرا پردیش کے پہاڑوں میں ترتیلا تلاوت قرآن کریم قاری مسعود احمد مظاہری فلاحی سہارن پوری
استاذ تجوید و قرأت مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور

18/11/2025

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌷 ایک عظیم تصنیف
🌷 نام کتاب " عظیم معلم قراءت"
🌷 یہ کتاب حضرت مولانا القاری المقری محمد صدیق صاحب فلاحی سانسرودی
شیخ القراء دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر سورت گجرات
کی خدمات تجوید و قرأت پر مشتمل ہے
جس کو سینکڑوں سے زائد کتابوں کے مصنف حضرت مولانا قاری ابو الحسن صاحب اعظمی دامت برکاتہم نے تصنیف کیا ہے ۔
جو تقریبا ڈھائی سو صفحات پر مشتمل ہے ۔
جن حضرات کو اس کتاب کی ضرورت ہو
یا طلبہ کو بہ طور انعام دینا چاہتے ہوں
تو مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ فرماکر اپنا آرڈر آج ہی بک کرالیں
🌹 نوٹ : 13/ نومبر 2025 ء بہ روز جمعرات دہلی میں منعقد سیمینار میں اس کتاب کا اجراء ہوگیاہے الحمد للہ ۔
رابطے کے لیے 👈 مولانا قاری محمد شعیب مفتاحی فلاحی
استاذ مدرسہ مفتاح العلوم جلال آباد 9897895019

قاری مسعود احمد مظاہری فلاحی سہارن پوری 9012644729
ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے
https://whatsapp.com/channel/0029VafGBWZ2UPBMD905g52J

Want your university to be the top-listed University in Shamli?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Shamli