Falahi Tube

Falahi Tube

Share

03/07/2025

*توبہ کے بعد کرنے کے کام*
جب بھی کوئی توبہ کرے تو اس کو چند کام کرنے چاہیے:

*(1) پہلا کام: برے دوستوں سے علیحدگی اختیار کرے:*
یعنی کہ *برے دوستوں* سے *الگ* ہو جائے۔
- امام غزالی رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: *"یارِ بد مارِ بد سے بھی برا ہوتا ہے"* (یعنی *برا دوست برے کام* سے بھی *بدتر* ہے)۔
- دوسری جگہ فرمایا: *"یار بد شیطان سے بھی زیادہ برا ہوتا ہے"*۔

*حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی* فرماتے ہیں:
> "جب میں نے *امام غزالی* کی یہ بات پڑھی کہ *'برا دوست شیطان سے بھی زیادہ برا ہوتا ہے'* تو *بڑا تعجب ہوا*...اس معنی کر کہ *شیطان* تو *مردود* بھی ہے اور اللہ کا *دشمن* بھی،
جبکہ *برا دوست* تو *کلمہ گو مسلمان* ہوتا ہے۔
> *ذہن میں سوال پیدا ہوا کہ ایک مسلمان شخص شیطان سے برا کیسے ہو سکتا ہے؟*"

*امام غزالی رحمہ اللّٰہ نے خود اسکا تفصیلی جواب دیا ہے:*
امام *غزالی* فرماتے ہیں،
> -کہ *شیطان:* تو صرف *گناہ* کی *دعوت* دیتا ہے (کرنا نہ کرنا انسان کی *مرضی* پر *منحصر* ہے)۔ چاہے کرے یا نہ کرے،

> - جبکہ *برا دوست:*
✓ ہاتھ *پکڑ* کر *گناہ* پر *اکساتا* بھی ہے،
✓ اور *عملاً گناہ* بھی *کرواتا* ہے،
✓ اس لیے *شیطان* سے *زیادہ خطرناک* ہے۔

*نتیجہ:*
> *"جب تک انسان برے دوستوں کو نہ چھوڑے، اس کی توبہ پکی سچی نہیں ہوگی"*۔

*Toba ke baad karne ke kaam*
Jab bhi koi *toba* kare to us ko *chand kaam* karne chahiye:

*(1) Pehla kaam: Bure doston se alehdgi ikhtiyar kare:*
Yaani ke *bure doston* se *alag* ho jaye.
- Imam *Ghazali* rahmatullah farmate hain:
- *"Yaar'e bad maar'e bad se bhi bura hota hai"* (yaani *bura dost bure kaam* se bhi *battar* hai).
- Doosri jaga farmaya: *"Yaar'e bad shaitan se bhi ziyada bura hota hai"*.

*Hazrat Maulana Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Mujaddidi* farmate hain:
> "Jab main ne *Imam Ghazali* ki yeh baat parhi ke *'Bura dost shaitan se bhi zyada bura hota hai'* to *bara ta'ajjub* hua...is ma'ana kar ke *shaitan* to *mardood* bhi hai aur Allah ka *dushman* bhi,
> jabke *bura dost* tu *kalma go musalman* hota hai.
> *Zehan mein sawal paida hua ke ek musalman shakhs shaitan se bura kaise ho sakta hai?*"

*Imam Ghazali rahmatullah ne khud iska tafseeli jawab diya hai:*
Imam *Ghazali* farmate hain,
> -Ke *shaitan:* to sirf *gunah* ki *dawat* deta hai (*karna na karna* insan ki *marzi* par *munhasir* hai). Chaahe kare ya na kare,
>
> - Jabke *bura dost:*
> ✓ Haath pakad kar gunah par *uksata* bhi hai,
> ✓ Aur *amal'an gunah* *karwata* bhi hai,
> ✓ Is liye *shaitan* se *ziyada khatarnak* hai.

*Nateeja:*
> *"Jab tak insan bure doston ko na chhode, us ki toba pakki sachi nahi hogi"*.

*وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ*

*~مفتی احمد صدیق فلاحی~*
استاذ *شعبۂ تجوید و قرات* مدرسہ *قادریہ ناشر العلوم* گڑھی جلالپور پانی پت ہریانہ

Photos from All India Muslim Personal Law Board's post 15/07/2023
17/05/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالی حضرت الاستاذ مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری کے اہل خانہ کی مغفرت فرمائے،
تمام احباب سے درخواست ہیکہ مرحومین کیلیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کا اہتمام فرمائیں
اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کو اعلیٰ علین جگہ عطاء فرمائے
آمین

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Saharanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Saharanpur
247001