razaulsadaf

razaulsadaf

Share

02/02/2026

06/01/2026

_______ حدیث مصطفیٰ ﷺ _______
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں میں نے سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا، جس نے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کے ساتھ اپنا نسب جوڑا یا جس غلام نے اپنے مالکوں کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت جوڑی ، تو اس پر قیامت تک کے لیے مسلسل اللہ کی لعنت ہے ۔
( سنن ابو دائود۔5115 )

Want your business to be the top-listed Media Company in Pune?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Shirur
Pune
412210