Muhib e ali
Pray for Iran🤲🇮🇷
15/07/2026
آغا جان آپ ہمیں تنہا چھوڑ کر کہاں چلے گئے😢💔
15/07/2026
وہی بزم وہی دھوم ہے، وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ، جو تہ مزار چلا گیا !!😭💔
میری جان آپ پر قربان اے وقت کے مسلم اے میرے مہربان رہبر ، آپ کی شھادت کے بعد سکون کھو چکا ہے ۔۔! 💔
کجائی ای دلبر 💔🥺
15/07/2026
یہ لازم نہیں کہ تمہیں آنکھوں سے دیکھوں
تیری یاد کا آنا تیرے ديدار سے کم نہیـــــــں
#جانم #رہبرم 😭 ❤️
قرآن کی تلاوت بہت کی، مگر قرآن کا پیغام سمجھنے سے محروم رہے🥺💔
14/07/2026
کچھ جدائیا صرف آنکھوں کو رلاتی نہیں روح کو بھی خاموش کر دیتی ہیں 💔🥺
14/07/2026
جوان خمینی، جوان خامنہ ای...
ہمارے راستے میں توقف کی کوئی گنجائش نہیں؛ یہ سفر مسلسل جاری رہے گا۔ ❤️
13/07/2026
جیو تو علی علیہ سلام کی طرح😘
مرو تو حسین علیہ سلام کی طرح
خدا حافظ اے فرذند زہراء س 🥺
13/07/2026
Zahra 🥀 | The Innocent Granddaughter of Rehbar Moazzam 💔
Little Zahra 💔 | Forever in Our Hearts 🕊️🥀
12/07/2026
یقین ہی نہیں ہو رہا کہ آپ مٹی کی آغوش میں اتر چکے ہیں💔
ظاہری جدائی کتنی کربناک ہوتی ہے،
یہ آج دل نے سیکھا ہے
نہ آنکھیں ساتھ دے رہی ہیں،
نہ نوحے، نہ الفاظ
اس درد کو بیان کر پا رہے ہیں
آقا جان!
آپ کی جدائی نے کرب، درد، فراق
اور بے بسی کے معنی نئے سرے سے سمجھا دیے
ایسا لگتا ہےجیسے دل کا ایک حصہ
ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہو
خدا حافظ،
اے میرے عشق کے پاکیزہ سرچشمے...
آپ تو چلے گئے، مگر آپ کی یادیں
ہماری روح میں ہمیشہ زندہ رہیں گی😭
#رهبرم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Pulwama
Pulwama
192301