Aini Optics
13/01/2022
سیخ کباب مصالحہ مکس
اجزاء۔
اجوائن 1چائے کا چمچ
ادر ک پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
دھنیا 2کھانے کے چمچ
ذیرہ 2کھانے کے چمچ
ثابت کالی مرچ 1کھانے کا چمچ
بادیان 3-4عدد
جاوتری 5-6عدد
لونگ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی 1اور آدھا کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
نمک 1کھانے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
کڑی پتا 2عدد
ٹاٹری آدھا چائے کا چمچ
ترکیب۔
ایک پین میں اجوائن، دھنیا، ذیرہ، ثابت کالی مرچ، بادیان، جاوتری، دار چینی، کالی الائچی، لونگ اور کڑی پتا ڈال کر تمام اجزاء اچھی طرح روسٹ کر کے گرینڈ کر لیں۔
اب ایک پین میں گرینڈ کئے ہوئے مصالحے، ادرک پاؤڈر، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، پیپریکا، کٹی لال مرچ اور ٹاٹری ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔
سیخ کباب مصالحہ تیار ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Mumbai
400008
Opening Hours
| Monday | 10:30am - 2:30pm |
| 4:30pm - 10pm | |
| Tuesday | 10:30am - 2:30pm |
| 4:30pm - 10pm | |
| Wednesday | 10:30am - 2:30pm |
| 4:30pm - 10pm | |
| Thursday | 10:30am - 2:30pm |
| 4:30pm - 10pm | |
| Friday | 4:30pm - 10pm |
| Saturday | 10:30am - 2:30pm |
| 4:30pm - 10pm | |
| Sunday | 11am - 2:30pm |
| 5pm - 9pm |