Mubeen Rizvi Misbahi

Mubeen Rizvi Misbahi

Share

26/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ تعالیٰ

*تقبل اللّٰہ منا ومنکم صالح الاعمال*

دل کی عمیق گہرائیوں سے *عید الاضحی* کی بہت بہت مبارک باد پیش خدمت ہے، آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو میری طرف سے *عید الاضحی* کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور سب گھر والوں کو صحت و سلامتی کے ساتھ رکھے اور تمام بیماریوں و پریشانیوں سے محفوظ رکھے۔
تمام امت مسلمہ بالخصوص *اہل فلسطین* کی جان ،مال،عزت و آبرو اور ایمان وعمل کی حفاظت وصیانت فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ۔

*از: محمد مبین رضوی مصباحی*

20/05/2026

Darul Irfan Chandgam Tahab Pulwama, Kashmir.

01/05/2026

Best life is with nature 🌲🌳🌿🌱🥀🌹

Photos from Mubeen Rizvi Misbahi's post 23/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی
میرے نام سے کسی حرام خور نے آئی ڈی بنا لی ہے ، ، کوئی بھی اس شخص کو پیسہ ٹرانسفر نہ کرے ۔

Photos from Mubeen Rizvi Misbahi's post 03/04/2026

میرے عزیز بھائی و دوست مولانا آل نبی صاحب کو شادی کی بہت بہت مبارک باد ، اللّٰہ تعالیٰ زوجین کے درمیان دوامی محبت و الفت قائم فرمائے اور تا عمر دونوں کو پر سکون سے نوازے ۔

Photos from Mubeen Rizvi Misbahi's post 25/03/2026

2nd & Last Post, Eid Mubarak ❤️🥰❤️🥰

Photos from Mubeen Rizvi Misbahi's post 21/03/2026

Eid Mubarak to all of you 🥰🥰☺️☺️

❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Moradabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Moradabad