ALI WARIS RANNO
💥 *خبرِ غم* 💥
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ*
*من مات علی حب آل محمد (ع) مات شہیدا*
انتہائی افسوس کے ساتھ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے برادرِ عزیز کویت کے مشہور و معروف سلام گزار، منقبت خوان، نوحہ خوان اور *مرکزی دستہ دعائے زہرا سلام اللہ علیہا* کے نوحہ خوان *فیضان احمد جونپوری* کے والدِ بزرگوار
*محترم امتیاز حسین صاحب* رضائے الٰہی سے اب سے کچھ دیر قبل ہی انڈیا میں انتقال فرما گئے ہیں۔
👈 *مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سورہ فاتحہ، دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے*
پروردگار بحق محمد و آل محمد مرحوم کو غریق رحمت کرے درجات بلند فرماۓ شہدائے کربلا کے ساتھ محشور کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
التماس دعا:
*مرکزی دستہ دعائے زہرا سلام اللہ علیہا کویت*
سالار: گلزار حسین
28/09/2024
انا للہ و انا الیہ راجعون
مدافع حرم جناب زینب سلام اللہ علیہا، شہید سعید مرحوم سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ کی مظلومانہ شہادت تمام عالم تشیع بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
26/09/2024
Inna lillah e wa inna elaihe rajewoon
Allah Marhoom ko jaware masoomeen me jagah ata farmaye aur ghar walo ko sabar e jameel ata farmaye 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Jaunpur
3686