MSO Rajasthan State

MSO Rajasthan State

Share

04/04/2024
14/02/2024

آج کی پیاری باتیں
امام شافعی علیہ الرحمہ امام اعظم سے برکت حاصل کرتے ہیں
امام شافعی علیہ الرحمہ نے فرمایا:
میں امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ سے برکت حاصل کرتا ہوں اور ان کی قبر پر آتا ہوں اگر مجھے کوئی حاجت درپیش ہوتی ہے تو دو رکعتیں پڑھاتا ہوں اور ان کی قبر کے پاس جاکر اللہ سے دعا کرتا ہوں تو جلد حاجت پوری ہوجاتی ہے۔
[جاء الحق، ج اول، ص، 267]

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Jaipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jaipur