Islam ka Insaaf

Islam ka Insaaf

Share

13/12/2023

Jaruri Bayan
Islam ke Mujahid

Ask M***i Mustaqeem Mewati - YouTube 13/12/2023

*بدعتی امام کی اقتداء کرنے کا کیا حکم ہے ؟*

*الجواب حامدا ومصلیا ومسلما*

*اگر اِمام کے شِرکیہ عقائد ہونے کا یقین یا غالب گمان نہ ہو ، صرف عملی بدعات و رسُومات میں مبتلاہو ، تواس کے پیچھے نماز مکروہ تَنزیہی ہے ،*
*اگر کوئی اور صحیح العقیدہ امام موجود نہ ہو تو پھر اکیلے نماز پڑھنے سے بہتر ہے کہ اِسی امام کے پیچھے ہی نماز پڑھ لی جائے ، جماعت ترک نہ کی جائے*
*البتہ نماز جیسی اہم عبادت کے لیے تھوڑی مشقت کرکے کسی صحیح العقیدہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ زیادہ باعثِ ثواب ہو*

*رد المحتار"4 / 239" ( ومبتدع ) أي صاحب بدعة وهي اعتقاد خلاف المعروف عن الرسول لا بمعاندة بل بنوع شبهة وكل من كان من قبلتنا ( لا يكفر بها ) حتى الخوارج الذين يستحلون دماءنا وأموالنا وسب الرسول ، وينكرون صفاته تعالى وجواز رؤيته لكونه عن تأويل وشبهة بدليل قبول شهادتهم ، إلا الخطابية ومنا من كفرهم ( وإن ) أنكر بعض ما علم من الدين ضرورة ( كفر بها ) كقوله إن الله تعالى جسم كالأجسام وإنكاره صحبة الصديق ( فلا يصح الاقتداء به أصلا ) فليحفظ۔)*
*"بدائع الصنائع " (1/ 157): "وإمامة صاحب الهوى والبدعة مكروهة، نص عليه أبو يوسف في الأمالي فقال: أكره أن يكون الإمام صاحب هوى وبدعة؛ لأن الناس لا يرغبون في الصلاة خلفه، وهل تجوز الصلاة خلفه*
*قال بعض مشايخنا: إن الصلاة خلف المبتدع لا تجوز، وذكر في المنتقى رواية عن أبي حنيفة أنه كان لا يرى الصلاة خلف المبتدع، والصحيح أنه إن كان هوى يكفره لا تجوز، وإن كان لا يكفره تجوز مع الكراهة".)*
*دارالافتاء : جامعۃ الرشید کراچی*

*فقط واللہ اعلم باالصواب*
*محمد مستقیم عفااللہ عنه*

Ask M***i Mustaqeem Mewati - YouTube Spread KnowledgeOn YouTube channelAsk M***i Mustaqeem Mewati.احناف : علمائے دیوبند .AHNAF ULAMA E DEOBANDہمارے اس یوٹیوب چینل کا مقصد تمام انسانوں کو سیدھی ر...

13/12/2023

اعلان 📢 📢 📢
*فلسطینی بھائیوں کے لئے*
*(1)* ائمہ حضرات *قنوت نازلہ* کا اہتمام فرمائیں
*(2)* آیت کریمہ *لاالہ إلا انت سبحانک انی کنت من الظالمین*
کا بھی اہتمام فرمایا جائے
(3) *دعاؤں کا بھی خاص اہتمام کیا جائے*
*گاہِ بگاہِ نفلی روزے رکھنے کا بھی اہتمام فرمائیں*

12/12/2023

Zaroori maloomat

11/12/2023

ہر گھر پہنچےگا میرےنبی کافرمان
اور رب تعالیٰ کاسچاں 📖 قرآن

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hapur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dasna
Hapur
245101