Ghulam Mohammed Razvi official
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم تمام اہل ایمان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے مال کو خرچ کرکے جامعہ فاطمۃ الزہرا رضا آباد آبلی ماسری تحصیل گندنہ ضلع ڈوڈہ کو اس مقام تک پہنچایا کہ ایک منزلہ وسیع عمارت تیار ہوچکی ہے. اور 100کے قریب لڑکیاں زیر تعلیم ہیں...
اب اس سال بلڈنگ کی دوسری منزل کا کام شروع ہونے جارہا ہے جس میں سب پہلے 110 فٹے ٹین Teen ضرورت ہے جس کی قیمت تقریباً 165000ایک لاکھ پینسٹھ ہزار روپے بنتی ہے اور کل بلڈنگ دوسری منزل کا خرچہ 15لاکھ تک ہوسکتا ہے...
اور لڑکیوں کے رہن سہن اور تعلیم پر سالانہ تقریباً بیس 20 لاکھ سے زائد خرچہ ہے...
*اس لیے آپ سے گزارش ہےکہ
رمضان المبارک کے متبرک ایام میں کہ مدرسہ کی بھر پور معاونت فرماکر اللہ تعالیٰ کے دربار میں اجر عظیم پائیں*...
دعاگو :صدر انتظامیہ کمیٹی جامعہ فاطمۃ الزہراء رضا آباد آبلی ماسری تحصیل گندنہ ضلع ڈوڈہ...
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
Acont numbar
JAMIA FATIMA TUZ ZAHRA
0995010100000037
IFSC COD JAKA0GUNDNA
Contact number 9018927002 +8493020561
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Doda