Kpt Alert

Kpt Alert

Share

28/04/2025

یزمان چاندنی چوک پر روڈ کراس کرتے ہوئے ایک بچہ جس کا نام intikab ولد الیاس جو کہ تیل والا کا رہائشی تھا ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آنے کی وجہ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،، 😭

30/12/2024

خیرپورٹامیوالی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے چراغ تلے اندھیرا, میونسپل کمیٹی کے احاطے میں لگا واٹرفلٹریشن پلانٹ بند ہے شہری صاف پانی پینے کیلئے بوند بوند کو ترس گئے, مذید جانتے ہیں اپنے ایک نیوز کے نمائندہ زوہیب اسلم بھٹی سے جی زوہیب آگاہ کیجئے گا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Delhi
110001