Shekh Askari Razwi
27/05/2026
26/05/2026
دورانِ حج فوت ہونے والوں کے سر اور چہرے نہیں ڈھانپے جاتے،
کیونکہ یہ وہ خوش نصیب
اور اللّٰہ تعالٰی کے خاص مہمان ہوتے ہیں
جن کے بارے میں رسولِ رحمت ﷺ نے فرمایا کہ بروزِ محشر یہ حاجی اپنی قبروں سے “لبیک اللّٰہم لبیک” پکارتے ہوئے اُٹھیں گے۔ 🕋🇸🇦🕋🕌🇸🇦
کتنی عظیم موت ہے…
کہ انسان اللّٰہ تعالٰی کے گھر کا مہمان ہو،
احرام میں ہو، زبان پر تلبیہ ہو
اور روح اپنے رب کے حضور حاضر ہو جائے۔ ✨
یہ وہ سعادت ہے جس پر فرشتے بھی رشک کریں۔
اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو ایمان، عافیت اور اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
آمین
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakia?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Village Karke Garhwa
Chakia
822114