URI updates
14/04/2026
پہاڑی قومی زبان کے عالمی دن پر تمام پہاڑی زبان بولنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
اج قومی زبان کا عالمی دن بڑی عقدت کے ساتھ اوڑی میں منایا گیا جس میں کئی باعزت اشخاص جن میں محترم محتاب احمد شیخ محترم راجہ پرویز احمد محترم اقبال سرحدی محترم عباس محترم ممتاز احمد بیگ اور محترم محمد یونس محترم سید منظور تنہا اور دیگر شخصیات نے شرکت کئی۔ تقریب میں تمام اراکین پہاڑی زبان بولنے والوں نے اپنی قوم کو مبارکباد پیش کی اور زبان کی فلاح بہبود اور ترقی پر زور دیا کہ تمام پہاڑی زبان بولنے والوں کو اپنا کلچرل اور اپنی تہذیب کو برکرار رکھنے پر زور دینا چاہیے تا کہ سب مل کر زبان کے فروغ اور مفادات کے حق میں کام کریں تاکہ مستقبل میں قوم زبان کے اعتبار سے مصتعفید ہو سکے اور ہمیشہ یک جھٹ یو کر کام کرم کریں۔ زبان کی فلاح وبہبود ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن کر سکتی ہے اس دن پر ہر ایک نے قوم کو اپنے خطابات سے نوازا اور دل کی عمیق گہرائی سے مبارکباد پیش کی۔
International Pahari Language Day is being celebrated at Uri on 14th April
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Baramula