Shahid Azmi.

Shahid Azmi.

Share

19/06/2025

جسے بھی دیکھو لگا ڈسنے کے تیاری میں
مگن ہوں میں سانپ رکھنے کو پٹاری میں

اِدھر اُدھر کے طعنوں جی جلتا ہے تو کبھی
دل کرتا ہے آگ لگادوں ساری رشتے داری میں

21/04/2024

اُسے چاہا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا آیا

اُس نےمانگا بھی توجدائی مانگی
اور ہم تھےکہ اِنکار نہ کرنا آیا.

03/11/2023

تُو کہیں بھی رہے سر پر تیرے اِلزام تو ہے
تیرے ہاتھوں کی لکِیروں میں میرا نام تو ہے

مُجھ کو تُو اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی
تُو زمانے میں میرے نام سے بدنام تو ہے

میرے حصے میں کوئی جام نہ آئے نہ سہی
تیری محفل میں میرے نام کوئی شام تو ہے

دیکھ کر لوگ مجھے نام تیرا لیتے ہیں
اس پہ میں خُوش ہوں محبت کا یہ انجام تو ہے

وہ سِتمگر ہی سہی دیکھ کے اس کو صابرؔ
شُکر ، اِس دلِ بیمار کو آرام تو ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Azamgarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Pura Gulami
Azamgarh
276001