Burraq Group

Burraq Group

Share

Burraq Group is a dynamic organization that comprises a diverse portfolio of companies across various industries. The group is founded by Mr. Mubshir Ahsan and his team of co-founders, who are committed to innovation and entrepreneurship. The companies under the Burraq Group include:

KEP Immigration Services: This company specializes in providing immigration services to clients, with a focus on h

02/10/2024

براق گروپ کے سنئیر آفیشلز و جملہ سٹاف کی جانب سے چئیرمن براق گروپ Mubshar A. Warraich کو جنم دن کےلئے نیک تمنائیں۔

ہم جناب مبشر احسن وڑائچ کی قیادت میں ہم اپنے صارفین بالخصوص اوورسیز کمیونٹی کو بہترین سروسز فراہم کرنے کےلئے ہمہ جہت مصروف ہیں۔

جناں مبشر احسن وڑائچ نے یونان ہجرت کے بعد یورو فوٹوز کے ایک چھوٹے سے سٹارٹ اپ سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اسے چند ہی برسوں میں کامیاب بنا دیا۔ جس کے بعد انھوں نے اوورسیز کمیونٹی کی سفری مشکلات کو دیکھتے ہوئے تازہ ٹکٹ اور براق ٹریول اینڈ ٹورز کی بااعتماد ٹریول ایجنسی کا اجراء کیا ، جو ہزاروں صارفین کو ائیر ٹریول سروسز فراہم کر چکی ہے۔

یہ جناب مبشر احسن وڑائچ کا ہی وژن ہے کہ اپنوں کے درمیان فاصلوں کو بہترین connectivity کے اشتراک سے کم کیا جائے ، اسی لئے تازہ موبائل اپنے صارفین کو بہترین سروسز بارعایت فراہم کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔

ہیلتھ کیئر سیکٹر میں ہماری اوورسیز کمیونٹی صحت کی بہتر سہولیات سے محروم یا کم مستفید ہوتی تھی ۔ جناب مبشر احسن وڑائچ نے اپنی کمیونٹی کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کےلئے تازہ لیب کلینک کا آغاز کیا ۔

مبشر احسن وڑائچ اپنے صارفین جو سہولت فراہم کرنے میں ہمیشہ فعال رہے ۔ انھوں نے تازہ منی ٹرانسفر لانچ کی جو اوورسیز کو بہترین ایکسچینج ریٹ دینے میں نمایاں مقام رکھتی ہے ۔

حتی کہ آپ تک اپنے وطن کے ذائقے پہنچانے کےلئے بھی مبشر احسن وڑائچ نے بھرپور کوشش کی ، اسی کے نتیجے میں تازہ فوڈ کے بہترین رائس پروڈکٹس آپ کے دسترخوان کی زینت بنتے ہیں۔

آپ نے پاکستان میں اپنی والدہ مرحومہ کی یاد میں بشری احسن میموریل فاؤنڈیشن انسٹیوٹ کا قیام کیا ہے جو گزشتہ دو برسوں سے کنجاہ و گردونواح کے سینکڑوں اوورسیز اور مقامی پاکستانی بچوں اور بچیوں کو جدید ترین آئی ٹی سکلز سے روشناس کروا رہا ہے ۔

جناب مبشر احسن وڑائچ عزم و استقلال کا عملی نمونہ ہیں ۔ وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی کے ساتھ کئے گے وعدے پورے کرتے ہیں بلکہ اپنی زات کے ساتھ کی گئی کمٹمنٹ بھی مکمل کرتے ہیں ۔ مثلاً 2023 میں انھوں نے یہ تہیہ کیا کہ وہ روزانہ 15 ہزار قدم واک کریں گے۔ چاہے وہ کتنے مصروف ہوں یا کسی بھی دوسرے شہر یا ملک میں ہوں وہ روزانہ کئی کلومیٹر واک کرتے ہیں ، فطرت سے ہم آہنگی نے ان کی ذہنی و جسمانی استعداد و صلاحیت میں مثبت تبدیلیاں رونما کی ہیں۔

ہم مبشر احسن وڑائچ کو جنم دن کی خوشیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی صحت کی دولت میں اضافے کی دعا کرتے ہیں ۔ ہم پرامید ہیں کہ براق گروپ اپنے وژنری رہنما کی زیر قیادت اپنے صارفین کو ہمیشہ بہترین سروس فراہم کرتا رہے گا ۔

28/11/2023

Let us introduce Taza Lab Clinic Athens Greece, an exceptional healthcare facility by Burraq Group. At Taza Lab Clinic, the health and
wellbeing of our patients take precedence.

From Cardiologists to General Physicians and qualified Paramedics, we're dedicated to providing top-notch care. Offering all-inclusive laboratory tests and accepting Active AMKA Card.

📞 Book your appointment at 694 500 9111.
🏥 Menanderu 58 Omonia, Athens.

Want your business to be the top-listed Business in Athens?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Voukourestiou And 1 Valaoritou Street
Athens
10671

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Friday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 20:30