TazaLab Clinic
دل کی بات ، دل کے ماہر کے ساتھ !
امراض قلب کے مستند علاج کےلئے تازہ لیب کلینک کا انتخاب کریں ۔
سہولیات:
☆ماہر امراض قلب
☆ای سی جی
☆جنرل بلڈ ٹیسٹ
☆کولیسٹرول پروفائلنگ
☆بلڈ پریشر چیک اپ
تازہ موبائل کا کارڈ ساتھ لائیں اور فری بلڈ ٹیسٹ کروائیں۔
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 500 9111
ایڈریس : تازہ لیب کلینک، مینناندرو 58 امونیا ایتھنز۔
02/07/2026
بلڈ ٹیسٹ کیوں ضروری ہے ؟
☆ بیماری کی درست تشخیص ہوتی ہے۔
☆ صحت کی درست حالت مانیٹر ہوتی ہے۔
☆ مجموعی صحت کی جانچ ہوتی ہے۔
اب تازہ لیب کلینک سے فری بلڈ ٹیسٹ کروائیں۔ بس تازہ موبائل کا کوئی بھی کارڈ ریچارج کریں اور تازہ لیب کلینک تشریف لائیں۔
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 500 9111
ایڈریس: مینناندرو 58 امونیا ایتھنز۔
02/07/2026
স্ক্র্যাচ করুন, সুস্বাস্থ্যের ভাণ্ডার খুলুন!
Taza Mobile-এর Taza Card স্ক্র্যাচ করুন এবং Taza Lab Clinic-এ বিনামূল্যে রক্ত পরীক্ষা করান।
স্ক্র্যাচ করা কার্ডটি WhatsApp-এ পাঠান:
https://wa.me/306943105555
27/06/2026
کیا آپ شوگر کی پیچیدگیوں کا شکار ہیں ؟
28 اور 29 جون، بروز اتوار اور سوموار یونان کے مایہ ناز جنرل فزیشن اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حامد علی شاہ صاحب تازہ لیب کلینک میں تشریف فرما ہیں۔ شوگر اور اس سے ہونی والی تمام پیچیدگیوں کا مستند علاج کروائیں۔
اپوائنٹمنٹ کےلئے:
694 500 9111
ایڈریس : مینناندرو 58 امونیا ایتھنز۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Menandrou 58
Athens
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |