Islam

Islam

Partager

01/01/2021

کچھ دوست خوراک دے رہے ہوتے ہیں
کچھ دوست دعا کی طرح ہوتے مصیبت میں کام آتے
کچھ دوست بیماری کی طرح ہوتے

آپ کے دوست کس طرح کے ہیں .؟
کیا آپ خود ایسے دوست ہیں جو اپنے دوست کے لیے خوراک بن رہے ہوتے ایمان اور تقویٰ کی ...

* دوست کی نماز کی فکر
* اسکے دین کی تقوی کی فکر ..
* برے حالات میں پاس رہنا دوست کو مضبوط کرنا
کیونکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مومن اپنے دوست کے دین پہ ہوتا ہے ...

01/01/2021

ایک نیا سال ، ایک نیا دن اور بہت سے نئے عہد!!!

لیکن زندگی پھر وہی پرانی ہے اور یہ ایسی ہی رہے گی آزمائشوں اور الجھنوں سے بھرپور ،
یہاں سب غیر متوقع ہے کب کیا سے کیا ہوجائے ، کچھ معلوم نہیں ہے ،
لہذا حیران مت ہوں _ پریشان بھی مت ہوں ،
خود کو ہلکان کرنا بھی چھوڑ دیں __ ٹھہر جائیں
خود کو روک لیں __کوئی جاتا ہے جانے دیں ___ حلقہء احباب کم ہورہا ہے ہونے دیں ،
ساتھ دینے والے کم ہیں ایک دو یا تین تو بھی غم نہ کریں
یہ زندگی ہے اور زندگی کی شرط لوگ کبھی نہیں ہوا کرتے لوگ بھی وہ جو لمحہ لمحہ رنگ بدلتے ہوں ،
تو بس تم اور تمہارا ہونا اہم ہے کیونکہ اس نے تمہیں صرف رونے کیلئے پیدا ہرگز نہیں کیا ،
سو __ کچھ لمحے ہی سہی مگر مسکرا کر جی لیں ، کل کی فکر چھوڑ دیں اور اپنے حال کو سنوار لیں ،
کیونکہ وہ سب بنا کہے جانتا ہے کہ اسے آپ کیلئے کیا کرنا ہے اور....کب کرنا ہے.....
اور جو وہ کرے گا بلاشبہ وہ ہی بہترین ہوگا!!!🌸

27/04/2020
Vous voulez que votre lieu de culte soit Lieu De Culte la plus cotée à Drancy ?
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Drancy
93700