Cafe Royal

Cafe Royal

Compartir

Café Royal fue fundada en 2014 por Osama Ejaz Mirza en Cornella de llobregat, para ofrecer un producto de calidad y potenciar una innovación continuada al gusto del consumidor respetando siempre lo clásico. Nuestra terraza es el lugar ideal para degustar un buen desayuno o tomar un Café a media tarde. Café Royal hará su mejor esfuerzo para crear un lugar único donde los clientes pueden socializar

18/06/2025

ڈیول / ڈبل نیشینلٹی سپین اور پاکستان۔

سپین کی اب تک صرف تئیس ممالک کے ساتھ ڈبل نیشنیلٹی کے معاہدے ہیں اور وہ تمام ممالک وہ ہیں جو سپین کی کالونیاں رہ چکے ہیں یا جن میں سپینش بولی جاتی ہے۔ سپین کسی اور ملک سے ڈبل نیشنلٹی کے معاہدے کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ پاکستان تو بہت دور کی بات سپین کا انگلینڈ کے ساتھ بھی ڈبل نیشینلٹی کا معاہدہ نہیں ہے۔
اور مستقبل میں سپینش گورنمنٹ ایسا کوئی نیا معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی یہ بات کنفرم ہے۔

اگر آپ سپین کی نیشینلٹی رکھ کر ساتھ (اندر کھاتے) کسی اور ملک جیسا کہ پاکستان یا انگلینڈ وغیرہ کی نیشینیلٹی رکھتے ہیں تو یہ غیر قانونی تصور کیا جائے گا اور سپین آپ کی نیشنیلٹی کینسل کرنے کا پورا حق رکھتا ہے۔

اگر آپ نے سپینش پاسپورٹ کے ساتھ ساتھ پاکستانی پاسپورٹ بھی رکھا ہوا ہے اور پاکستانی سیٹیزن شپ کینسل نہیں کروائی تو آپ اپنی سپینش نیشنیلٹی کو داو اور رسک پہ لگا رہے ہیں۔

ان حالات میں فورا پاکستانی نیشنلٹی سرنڈر کروا کر پاکستان اوریجن کارڈ حاصل کریں تاکہ کسی بھی طرح کی پریشانی سے بچ سکیں۔

اللہ تبارک و تعالی کرے کہ مستقبل میں کوئی ایسا معاہدہ انجام پا جائے تو آپ پاکستانی نیشینلٹی آسانی سے دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اوپر دی گئی تمام معلومات کنفرم کرنے کے بعد لکھی جا رہی ہیں ۔

اعجاز احمد مغل

16/05/2025
¿Quieres que tu empresa sea el Restaurante mas cotizado en Calafell?
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Categoría

Teléfono

Dirección


Avenida Salvador Allende 33
Calafell
08940

Horario de Apertura

Lunes 06:00 - 23:45
Martes 06:00 - 23:45
Miércoles 06:00 - 23:45
Jueves 06:00 - 23:45
Viernes 06:00 - 23:45
Sábado 06:00 - 23:45
Domingo 06:00 - 23:45