Nasir Rafiq

Nasir Rafiq

Compartir

27/05/2026

Eid Mubarak to all family and friends 💐💐💐

24/05/2026

چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھ م اک ےکی سی سی ٹی وی فوٹیج

BreakingNews PakistanNews SecurityAlert RailwaySafety CurrentAffairs Investigation LawAndOrder ViralVideo Emergency LocalNews

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔
اعلان کے مطابق ملک بھر میں یکم ذوالحجہ 18 مئی بروز سوموار ہوگی، جبکہ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد چاند نظر آنے کی تصدیق کی گئی، جس کے بعد ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

¿Quieres que tu empresa sea el Empresa De Publicidad Y Marketing mas cotizado en Barcelona?
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.

Teléfono

Página web

http://thediscoverkashmir.com/

Dirección


Calla De La, Renclusa 15
Barcelona
08905