Khan Rashid Ali
FIFA WORLD CUP 2026 celebration barcelona
🇪🇸❤️ ¡Viva España! ¡Orgulloso de ser español!
مجھے بے حد فخر ہے کہ میں اسپین میں رہتا ہوں اور اسپین کا شہری ہوں۔ پاکستانی نژاد ہونے کے ناطے میرے لیے یہ بات مزید قابلِ فخر ہے کہ میں آج ایک ایسے عظیم ملک کا شہری ہوں جہاں انسانیت، برابری، آزادی اور احترام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اسپین میرے لیے صرف رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ ایک ایسا ملک ہے جس نے مجھے اپنائیت، عزت اور اپنے پن کا احساس دیا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایسے معاشرے کا حصہ ہوں جہاں انسان کو اس کی قوم، نسل یا پسِ منظر سے نہیں بلکہ اس کی انسانیت سے پہچانا جاتا ہے۔
آج مجھے اس بات پر بھی بے حد فخر ہے کہ میں نے La Roja یعنی اسپین کی قومی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ 🇪🇸⚽ اسپین نے نہ صرف شاندار فٹبال کھیلی بلکہ اپنی محنت، اتحاد اور جذبے سے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ España domina el fútbol! 🏆
میں اپنے تمام اُن دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو اسپین کی ٹیم کے ساتھ کھڑے رہے اور اسے سپورٹ کرتے رہے۔ آپ سب کی محبت، حمایت اور جوش قابلِ قدر ہے۔
🇪🇸 ¡Viva España!
🇪🇸 ¡Orgulloso de ser español!
🇪🇸 ¡La Roja, campeona del mundo! 🏆❤️💛❤️
Abaseen Sab New poetry پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئی صاحب (Rashid Ali)
Prof Dr Abaseen Yousafzai Sab Shayri
Gard Dey Ka Gubar Dey Kho Bas Khuwah
#
Professor Dr. Abaseen Yousafzai Sab Sara Full interview (knowledge)
07/07/2026
Aziz Manerwal Sab Shayri Intezar Khan Pa Awaz
03/07/2026
Buenas Dias
Pa Angoo Ky De Kamal Pate Dey
Tapey Da Shahjehan Singar Pa Awaz #
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Página web
Dirección
Barcelona
08013