Wellbeing with Sadia

Wellbeing with Sadia

Share

01/22/2024

• 👈 *نماز سے مسئلے حل ہوتے ہیں* 👉

*اس تھیلے میں کیا ھے... دیہاتی نے شکاری سے پوچھا*
*اس میں کارتوس ہیں کارتوس سے کیا ھوتا ھے ؟*
*اگر شیر کو ماریں تو شیر بھی مر جاتا ھے..*
*میرا گھر جنگل کے کنارے پر ھے...** جنگلی جانور کثرت سے آتے رھتے ھیں یہ تو بڑے کام کی چیز ھے..* *ضرور اس سے خرید لوں....*
*وہ خوشی خوشی گھر میں داخل ہوا آپ اتنے خوش کیوں ہیں؟*
*اسکی بیوی نے پوچھا سارے خطرے ختم ہو ہوگئے اس نے کارتوس دکھاتے ہوئے کہا یہ دیکھو کارتوس شیر کو مارو تو وہ بھی مر جاتا ھے اب کوئی بھیڑیا اور جنگلی جانور اور دشمن ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا*
*اتنی دیر میں ایک آوارہ کتا سامنے سے گزرا میں ابھی اسکا کمال تمہیں دکھاتا ہوں یہ کہہ کر اس نے زور سے ایک کارتوس کتے کا دے مارا لیکن یہ شاید مس ہوگیا ھے جب کتے کو کچھ نہ ہوا تو اس نے سوچا اس نے دوسرا اور تیسرا کارتوس بھی داغ دیا کتا بجائے زخمی ہونے کا کھڑا ہوکر غرانے لگا*
*میرے ساتھ دھوکہ ہوگیا اس نے تو بہت یقین دیھانی کروائی تھی وہ کھڑے قدموں ہی واپس ہوا اور غصے میں اس کا رنگ سرخ ہو رہا تھا*
*شکاری نے دیکھا کہ وہ دیہاتی بھاگتا ہوا آرہا ہے اس نے سوچا اللہ خیر ہی کرے کیا ہوگیا*
*تم نے میرے ساتھ دھوکہ کیا ھے اس سے تو کتا بھی نہ مرا شیر تو دور کی بات ھے اس نے غصے سے کہا تمہاری بندوق کہاں ھے؟*
*کون سی بندوق دیہاتی نے حیرت سے پوچھا تو تم نے نشانہ کس سے لگایا ؟ دائیں ہاتھ سے دیہاتی نے ہاتھ کو فضا میں بلند کرتے ہوئے کہا اور شکاری اپنی ہنسی پر قابو نہ پاسکا ارے بے وقوف اس سے شیر ضرور مرتا ھے مگر شرط یہ ھے کہ اسکو بندوق میں رکھ کر چلایا جائے اور دیہاتی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا*
*نماز سے مسئلے حل ہوتے ہیں یہ ہم سنتے آئے ہیں لیکن جب ہم نے نماز سے مسائل حل کروانے کی کوشش کی تو حل نہ ہوئے ہماری مثال بھی اس دیہاتی کی سی ھے نماز سے مسائل ضرور *حل ہوتے ہیں.اگر یہ نماز*
*1 صحیح یقین کیساتھ ،*
*2 حضور صلی اللہ علیہ وسلم والے طریقے کے ساتھ ،*
*3 صحیح دھیان کیساتھ ،*
*4 فضائل کے استحضار کے ساتھ*
*5 اللہ تعالی کی رضا کے جذبے کیساتھ*
*6 نفس کے مجاہدے کیساتھ ،*
*ہو تو گویا کارتوس کو بندوق میں رکھ کر نشانہ لگا رھے ہیں اور اگر ان صفات کے بغیر نماز ادا کررھے ہیں تو گویا کارتوس کو ہاتھ سے چلا رھے ہیں*
*صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے انہیں نمازوں کو صحیح ترتیب پر پڑھ کر جنگیں جیتیں دشمن پر قابو پایا بنجر زمین سے چشمے جاری کروائے بارشیں برسوائیں اور اپنے تمام مسائل کو نماز سے ہی حل کروایا آج ہمارے پاس نماز تو ھے*
*لیکن صفات سے خالی*
*جسم تو ھے روح سے خالی*
*آئیے اپنی نمازوں پر محنت کرکے وہ صفات پیدا کریں کہ یہ نمازیں ہمارے مسائل کو حل کرواسکیں ۔*

Ya’Nabi Salam o Alika 01/09/2022

AslamoAlikum WRWB,

I hope and prayed that you are doing well by the Grace of Almighty Allah SWT, (In-Sha’Allah)

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

Allah and His angels send blessings on the Prophet: O ye that believe! Send ye blessings on him, and salute him with all respect(Quran :33;56)

And I’m honoured to Record Salam, And I have uploaded on my channel. I hope 🤞🏻 you like it.

May Allah SWT accept my نذرانہ عقیدت upon Him
‎ﷺ💕

Elaahi Ameen.

👇Here is the link,

Ya’Nabi Salam o Alika Vocal : Haleema Sadia Lyrics : Salam Recorded : Haleema’s mini studioFollow-Haleema Sadia on…Instagram: http://www.Instagram.com/pearl_of_heaven_1216Facebook...

12/30/2021

AslamoAlikum,

I hope you are doing well by the Grace of Almighty Allah SWT.

Alhumdollilah I have uploaded A beautiful Dua on my channel.
Alhumdollilah It’s my own Tune and it’s written by Hazrat Allama Iqbal Sahib.
And this is one of my favourite poetry.

I hope you like it. Please don’t forget to share with your family and friends. Jazak’Allah

Vocal: Haleema Sadia
Lyrics: Koi Zabt day Na Jalal day.
Recorded: Haleema’s Mini studio

Here 👇 is the link
https://youtu.be/AczXHEp24Pc

Happy Iqbal Day, Lab py aati hai Dua 11/10/2021

AslamoAlikum,

I hope you are doing well, As you know today November 9th is Iqbal day,And I would like to share with all of you my new recording.

As we all have been reading his famous poem from Our childhood and this poem is very close to our hearts. And I’m so honoured to sing his Poem in new version.

I hope you all like it and support me throughout my channel.
In sha’Allah
Here is the link

Happy Iqbal Day, Lab py aati hai Dua Vocal : Haleema Sadia Lyrics : Lab py aati hai Dua (Poem) by Allama IqbalRecorded : Haleema’s mini studioFollow-Haleema Sadia on…Instagram: http://www.Instag...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


McCowan Road
Toronto, ON
M1S5T1