Maaz Hanif

Maaz Hanif

Share

Photos from Maaz Hanif's post 05/04/2026

‎ جو شخص تمہیں چاہے ہی نہیں، جس نے تمہیں ما نگا ہی نہیں۔ جس نے تمہارے ہونے کے لیے کوئی دعا کوئی ضد کوئی قربانی نہیں دی اگر تم اُسے مل جاؤ تو یہ محبت کی کہانی بنتی، یہ انصاف کا قتل بن جاتا ہے محبت وہ نہیں جو خاموشی سے ہاتھ آجائے محبت وہ ہوتی ہے جس کے لیے انسان کھڑا ہو،لڑے،مانگے،اور قیمت ادا کرے ۔جو تمہیں آسانی سے پا لے ،وہ تمہاری قدر نہیں کرتا، وہ تمہارا حقدار بھی نہیں۔ اپنی ذات کو ان لوگوں پر ضائع مت کرو جنہوں نے کبھی تمہیں کھونے کے خوف کو محسوسی ہی نہیں کیا۔ جو تمہیں مانگنے کی ہمت نہ کرے، اسے تم مل جانا......یہ تمہاری محبت نہیں تمہاری بے قدری ہے۔

04/15/2026

Everything is blanketed with snow ❄️ This is Canada 🇨🇦 for you

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Calgary?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Calgary, AB